خضدار(گدروشیا پوائنٹ)محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں مثبت پیش رفت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان شیہک شہداد بلوچ نے ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کے ہمراہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 71 خبریں موجود ہیں
ڈیرہ بگٹی (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کو باضابطہ طور پر چیف آف بگٹی قبیلہ کے طور پر دستاربندی کر دی گئی۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں قبائلی عمائدین، سیاسی شخصیات اور مزید پڑھیں
حب(گدروشیا پوائنٹ ) انسانی حقوق کے کارکن ماہ زیب بلوچ کے والد پروفیسر شفیق زہری بلوچ کو ریکوری سینٹر حب سے اغواءکرکے لاپتہ کردیاگیا ۔ ایک جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ زہری کالج کے پولیٹیکل سائنس کے مزید پڑھیں
بلوچستان کے شہر قلات سے ہمارے گدروشیا پوائنٹ کے نمائندے نائب اسرار مینگل کے رپورٹ کے مطابق.دشتِ مغلزئی میں دو سگے بھائیوں کو ذبح شدہ حالت میں ملنے کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جس نے پورے علاقے کو دہلا مزید پڑھیں
قلات(گدروشیا پوائنٹ)سب تحصیل منگچر کے علاقے بدر نگ سے آج تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق، تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، مقتولین کا تعلق قلات کی سب مزید پڑھیں
قلات (گدروشیا پوائنٹ) منگچر کے علاقے بدرنگ پہاڑ کے دامن سے دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے آر مزید پڑھیں
قلات (گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کو قلات، منگچر اور شیخڑی میں بڑا دھچکا سینئر رہنماؤں سمیت ہزاروں کارکنان نے پارٹی سے استعفے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قلات، منگچر اور شیخڑی کے متعدد سینئر رہنماؤں جن مزید پڑھیں
قلات (گدروشیا پوائنٹ)ریسکیو ذرائع کے مطابق، قلات کے علاقے سنگداس کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے. حادثے کی اطلاع مزید پڑھیں
ڈیرہ بگٹی (گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کچی کینال میں ڈوب کر دو کم عمر بچے جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دونوں بچے مقامی چرواہے تھے جو بکریاں چرا رہے مزید پڑھیں
قلات( گدروشیا پوائنٹ)لیویز فورس قلات کی جانب سے سخت ترین احتجاج۔ لیویز فورس کا پولیس فورس میں انضمام کی مخالفت۔ حکومت بلوچستان نے لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیاہے جس کے بعد لیویز فورس مزید پڑھیں
