مستونگ، سابق چیئرمین بی ایس او پجار اور دوستوں کا اکرام بلوچ کے والد کی وفات پر تعزیت

مستونگ(گدروشیاپوائنٹ)بی ایس او پجار کے سابق چیرمین ایڈوکیٹ زبیر بلوچ ، صوبائی جنرل سیکریٹری شےمرید رشید بلوچ ، بی ایس او پجار کے سئنیر سنگت نثار بلوچ نے مستونگ میں بی ایس او پجار بلوچستان یونیورسٹی یونٹ سیکریٹری اکرام بلوچ مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے الیکشن مہم کو سبوتاژ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں مستونک میں پارٹی کی الیکشن آفس پر دستی بم حملے کو بزدلانہ فعل قرار دیکر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے مرکزی بیان میں اس امر کا اظہار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سوراب،گدر چھڈ سناڑی میں کمسن لڑکا حق نواز بورنگ میں گر کر جاں بحق

سوراب(گدروشیاپوائنٹ)گدر چھڈ سناڑی ایریا میں بورنگ میں گرے 9 سالہ حق نواز کو 24 گھنٹے بعدضلعی انتظامیہ،پی ڈی ایم اے اور استاد شکیل احمد ریکی کی مسلسل کوششوں سے مردہ حالت میں بورنگ سے نکال لیا گیا. واقعہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

خضدار،پولیس لائن روڈ پر دھماکہ

خضدار(گدروشیاپوائنٹ)پولیس لائن روڈ پر دھماکہ، پولیس لائن کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، پولیس کے گاڑی قریب سے گزر رہا تھا کہ زور دار دھماکہ ہوّا، دھماکے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، پولیس ذرائع

چرچوں ودیگر عبادتوں گاہوں اور کتابوں کو جلایا گیا اور بے حرمتی کی گئی جو ایک شرمناک واقعہ ہے،مکھی شام لال لاسی

لسبیلہ(گدروشیاپوائنٹ)اقلیتی کمیشن بلوچستان کے چیئرمین و جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مکھی شام لال لاسی نے اوتھل میں پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جڑا نوالہ میں مسیح برادری پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے گئے ہیں چرچوں ودیگر مزید پڑھیں

جدید بائیو کنٹرول لیب کا قیام بھی ایک بہترین عمل ہے جس سے مقامی زمینداروں کو فائدہ پہنچے گا، سردار عبدالرشید پھورائی

لسبیلہ(گدروشیاپوائنٹ)ضلع کونسل لسبیلہ کے چیئرمین سردار عبدالرشید پھورائی نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیعی لسبیلہ قمر الدین بلوچ ۔آرگینک کاٹن سپروائزر لسبیلہ سید حیدر عباس نقوی کے ہمراہ WWF محکمہ زراعت توسیعی اور کیبی CABI کے اشتراک سے بنائی گئی. بائیو مزید پڑھیں

سردار اخترجان مینگل کی صدارت میں بلوچستان نیشنل پارٹی،جمعیت علماء اسلام اور نیشنل پارٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد

وڈھ(گدروشیاپوائنٹ) بلدیاتی الیکشن کا اگلا مرحلہ ضلع کونسل خضدار کے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سہ جماعتی اتحاد کا اہم اجلاس سردار اخترجان مینگل کی صدارت میں منعقد ہوا۔۔ اجلاس کے مہمانِ خاص نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار محمّداسلم مزید پڑھیں

قلات:سینئرایجوکیشنل اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب

قلات (گدروشیا پوائنٹ )سینئر ایجوکیشنل اسٹاف ایسوسی ایشن قلات کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول قلات کے ہال میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکی سعادت طالبعلم محمد وقاص مزید پڑھیں