قلات: پانچ روزہ پولیو مہم شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

قلات( گدروشیا پوائنٹ)ملک بھر کی طرح ضلع قلات میں بھی پانچ روزہ پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر.ضلع قلات میں پانچ روزہ قومی پولیو مہم شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ اس کامیابی کا سہرا ڈپٹی کمشنر قلات مزید پڑھیں

قلات: بسم اللہ ہوٹل کے پرویز احمد عرف ٹکری جمعہ نماز کے بعد سے لاپتہ، اہلِ خانہ کی عوام سے مدد کی اپیل۔

قلات (گدروشیا پوائنٹ) — بسم اللہ ہوٹل قلات کے پرویز احمد عرف ٹکری ولد ماما نور محمد جمعہ کے روز نمازِ جمعہ کے لیے گھر سے نکلے اور تاحال واپس نہیں آئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق پرویز احمد کا کسی مزید پڑھیں

قلات: ناقص صفائی پر تندور سیل، ضلعی انتظامیہ کا فوری ایکشن،شہریوں کا اظہار تشکر

قلات (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان کے شہر قلات میں مغلزئی مین روڈ پر واقع ایک تندور میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات سامنے آئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تندور پر روٹی لگانے کا مزید پڑھیں

قلات: شادیزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد مولوی شیر محمد جاں بحق

قلات(گدروشیاپوائنٹ)شادیزئی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے امام مسجد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق، مقتول امام کی شناخت مولوی شیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

قلات:قلات و سوراب ریونیو محکمے کی خالی آسامیوں پر تحریری ٹیسٹ کا انعقاد

قلات( گدروشیا پوائنٹ)محکمہ ریو نیو ضلع قلات اور ضلع سوراب کے جونیئر کلرک اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر ۔ڈیٹا انٹری آپریٹر اور دیگر خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کے سلسلے میں تحریری ٹیسٹ جاری۔ کمشنر قلات ڈویڑن ڈاکٹر طفیل بلوچ کے زیر نگرانی مزید پڑھیں

قلات: 13 اکتوبر سے چار روزہ پولیو مہم، 39 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

قلات (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی زیر صدارت پولیو مہم سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد لاسی، ڈی ایچ او ڈاکٹر انجم بلوچ، ڈسٹرکٹ سپورٹ مینیجر پی پی مزید پڑھیں

قلات: ڈپٹی کمشنر جمیل احمد بلوچ پراجیکٹ ڈائریکٹر نقیب خان کا ٹیچنگ ہسپتال قلات کا دورہ

قلات(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی کوششوں سے کوویڈ19پراجیکٹس کے منصوبوں کو آپریشنل کرنے کیلئے عملی اقدامات کاآغازہوگیا ہے پراجیکٹ ڈائریکٹر کویڈ ناحن ٹین پروگرام نقیب خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ففٹی بیڈڈٹیچنگ ہسپتال قلات مزید پڑھیں

خضدار: باغبانہ میں شاہوزئی قبائل کا تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

خضدار (گدروشیا پوائنٹ)خضدار کے علاقے باغبانہ میں شاہوزئی قبائل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ممتاز شاہوزئی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں محمد اسماعیل زہری مزید پڑھیں

قلات: آغا سید اسد اللہ نورانی کا رسمِ سوئم محمد حسنی ہاؤس بینچہ میں ادا

قلات ( گدروشیا پوائنٹ ) مرحوم آغا سید اسد اللہ نورانی کا رسمِ سوئم آج محمد حسنی ہاؤس بینچہ میں ادا کیا گیا۔ دعا کی امامت حافظ عبدالحیات نے کی۔ اس موقع پر قلات سمیت صوبے کے دور دراز علاقوں مزید پڑھیں