قلات: سردار اختر جان مینگل کی سانحہ 2 ستمبر میں جاں بحق نجیب اللہ مینگل کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت

قلات(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل کی قلات آمد۔ انہوں نے سانحہ 2 ستمبر دھماکے میں شہید ہونے والے پارٹی رہنما نجیب اللہ مینگل کے گھر جا کر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ مزید پڑھیں

تربت: قلات، اوستا محمد، گوادر، پسنی سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں یومِ دفاع پاکستان منایا گیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان بھر میں یومِ دفاعِ پاکستان 6 ستمبر قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ قلات میں پرچم کشائی کی تقریب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ، ایس پی شہزاد اکبر اور دیگر افسران نے کی، ریلی مزید پڑھیں

تربت: بلوچستان کے مختلف شہروں میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

تربت(گدروشیا پوائنٹ)نوکنڈی میں جامعہ غوثیہ بغدادیہ قادریہ سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت حافظ مفتی احمد رضا قادری اور قاری نوراللہ قادری نے کی۔ ریلی میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور پرامن طور مزید پڑھیں

خضدار: نال میں کار کے قریب بم دھماکہ، 2 افراد زخمی

خضدار(گدروشیا پوائنٹ)خضدار کے علاقے نال میں کار کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ایک موٹرسائیکل میں نصب بم کے ذریعے کیا گیا، جس کے نتیجے میں ظفر اور مرید نامی مزید پڑھیں

لسبیلہ:لسبیلہ یونیورسٹی اور اسٹیٹ بینک میں مالیاتی خواندگی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لسبیلہ(گدروشیا پوائنٹ)لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر،واٹر اینڈ میرین سائنسز اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی بینکنگ سروسز کارپوریشن نے مختلف شعبوں میں مالیاتی خواندگی اور تعلیم کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ۔ مفاہمتی یادداشت پر لسبیلہ مزید پڑھیں

خضدار: یتیم لڑکی صغریٰ بی بی کا مبینہ اغوا اور زیادتی کا الزام

خضدار (گدروشیا پوائنٹ) خضدار کےنواحی علاقہ کوشک سے تعلق رکھنے والی ایک یتیم لڑکی صغریٰ بی بی اپنے ساتھ گزشتہ روز بیتے جانے والے واقعہ کے بعد فریاد لیکر ان کی والدہ ہاتھ میں قرآن پاک اٹھاکر پریس کلب آئی۔ مزید پڑھیں

قلات: کیسکو کے اضافی بلوں کے خلاف آل پارٹیز اور عوام سراپا احتجاج

قلات(گدروشیاء پوائنٹ)کیسکو کی جانب سے بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف آل پارٹیز، ٹریڈ یونینز اور عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ اس سلسلے میں بازار مکمل طور پر بند رہا اور کاروباری مراکز بھی بندش کا شکار رہے۔ آل پارٹیز مزید پڑھیں

قلات: گورنمنٹ گرلز کالج میں “ایک بیٹی ایک شجر” کے تحت شجرکاری تقریب

قلات(گدروشیا پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی محکمہ جنگلات کے تعاون سے شجرکاری تقریب گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج قلات میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر علی اکبر بنگلزئی، پرنسپل کالج محترمہ ثاقبہ امام، مزید پڑھیں

نوشکی: ماں کے دودھ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ڈی ایچ او آفس میں آگاہی بریفنگ

نوشکی(گدروشیاء پوائنٹ)بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ڈی ایچ او آفس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عبدالرحمن شیرانی،ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مشتاق مینگل ،نیوٹریشن پروگرام کے کو آرڈینیٹر احتشام مینگل اور نیشنل پروگرام کے رازق زہری اور پی پی ایچ مزید پڑھیں

خضدار: یومِ آزادی پر ڈپٹی کمشنر آفس میں شاندار پرچم کشائی کی تقریب

خضدار(گدروشیا پوائنٹ)یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس خضدار کے احاطے میں ایک شاندار اور پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کمشنر قلات ڈویژن طفیل بلوچ، ڈی آئی جی خضدار رینج، کمانڈنٹ ایف سی مزید پڑھیں