پسنی: یومِ آزادی کی جوش و خروش سے منانے کی تقریب

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)ملک بھر کی طرح ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں بھی پاکستان کی 78ویں یوم آزادی شاندار طریقے سے منائی گئی۔ اس موقع پر پاکستان آرمی کے زیرِ اہتمام ایک ریلی نکالی گئی جو تحصیلدار آفس سے شروع ہو مزید پڑھیں

گوادر: میر فدا حکیم رند کی قیادت میں یومِ آزادی پر عظیم الشان کار ریلی

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گوادر میں میر فدا حکیم رند کی زیر قیادت 14 اگست یومِ آزادی پر عظیم الشان کار ریلی، قومی جوش و جذبے کا بھرپور مظاہرہ جشنِ آزادی کے موقع پر معروف سیاسی و سماجی رہنماء میر فدا حکیم رند* مزید پڑھیں

گوادر: یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ڈپٹی کمشنر نے پرچم کشائی کی

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے 78ویں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس گوادر میں منعقدہ شاندار اور پروقار تقریب میں چاک و چوبند پولیس و لیویز کے دستے کی سلامی کے ساتھ قومی پرچم کشائی مزید پڑھیں

گوادر: پاک بحریہ کے زیر اہتمام جی ٹی گوادر میں بوٹ ریس، مقامی ثقافت کی جھلک

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)78ویں یوم آزادی کے موقع پر گوادر کی مقامی ماہی گیر برادری نے پاک بحریہ کے زیر اہتمام جی ٹی گوادر میں بوٹ ریلی اور ریس میں بھرپور شرکت کی۔ کمانڈر گوادر نیول بیس کموڈور اورنگزیب وزیر نے تقریب مزید پڑھیں

پسنی: پاک عمان اسپتال میں سہولیات کی فراہمی، ڈاکٹر چاکر ریاض کی محنت رنگ لے آئی

پسنی (گدروشیا پوائنٹ) پاک عمان اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر چاکر ریاض کی دن رات کی محنت کے نتیجے میں اسپتال میں سہولیات کی فراہمی مکمل کر دی گئی ہے۔ ادویات اور ماہر ڈاکٹروں کی کمی کو دور کرتے مزید پڑھیں

گوادر:سربندن کراس پر مولانا ہدایت الرحمن کا شاندار استقبال

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گوادر سربندن کراس پر مولانا ہدایت الرحمن کا شاندار استقبال امیرِ جماعت اسلامی بلوچستان و سربراہ حق دو تحریک بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن کو کوئٹہ سے اسلام آباد تک کامیاب لانگ مارچ کی تکمیل پر آج سربندن کراس گوادر مزید پڑھیں

گوادر: پریس کلب وفد کی چیئرمین گوادر پورٹ سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گوادر پریس کلب گوادر کے وفد نے چیرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ سے ملاقات کی، ملاقات میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پانی و بجلی کی فراہمی اور صنعتی فروغ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ چیرمین نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کوئٹہ:BSO بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش طلبہ کو تعلیم سے محروم رکھنے کی سازش ہے

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن (بی ایس او) نے بلوچستان میں جاری انٹرنیٹ بندش کو طلبہ دشمن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسی ایک منظم سازش کے تحت طلبہ کو تعلیم سے محروم رکھنے کے مترادف مزید پڑھیں

گوادر میں پانی کی قلت اور برقی مسائل کے حل کیلئے وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس منعقد

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) گوادر میں پانی کی قلت اور برقی مسائل کے مستقل حل کے لیے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز مزید پڑھیں

کمشنر مکران کا گوادر میں پانی کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ، مختلف پمپنگ اسٹیشنز کا دورہ

گواد(گدروشیا پوائنٹ) کمشنر مکران قادر بخش پرکانی نے ضلع گوادر میں پانی کی فراہمی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے مرکزی سپلائی ایئرپورٹ پمپنگ اسٹیشن، واٹر اسٹوریج پوائنٹس اور شہر کے واٹر ورکس پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں