گوادر :سنٹ سر میں زیر زمین پانی کے ذخائر کا جیولوجیکل سروے مکمل

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)سنٹ سر میں زیر زمین پانی کے ذخائر کا جیولوجیکل سروے مکمل، پانی وافر اور اعلیٰ معیار کا قرار محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے زیرِ اہتمام سنٹ سر کے علاقے میں پانی کے ذرائع کا جیولوجیکل سروے مکمل کر مزید پڑھیں

گوادر:ترقیاتی منصوبوں پر کمشنر مکران کی زیر صدارت اہم اجلاس

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)کمشنر مکران کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں اور درپیش مسائل پر اہم اجلاس، تمام محکموں کی تفصیلی بریفنگ کمشنر مکران قادر بخش پرکانی نے ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کے ہمراہ گوادر میں تمام لائن ڈیپارٹمنٹس اور دیگر محکموں مزید پڑھیں

پسنی:ہوپ فاؤنڈیشن کا بلڈ ڈونیشن کیمپ، مریضوں کے لیے خون کی فراہمی ممکن

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)ہوپ فاؤنڈیشن گوادر کے زیرِ اہتمام اور پبلک ویلفیئر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی نگرانی میں آر ایچ سی (RHC) اسپتال پسنی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد مستحق اور ضرورت مند مریضوں کے لیے مزید پڑھیں

پسنی:ڈسٹرکٹ ناک آؤٹ فائنل میں سنسنی خیز مقابلہ، اورماڑہ بازی لے گیا

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)نعیم یاسین کرکٹ اسٹیڈیم پسنی میں ہونے والے ڈسٹرکٹ ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اورماڑہ کرکٹ کلب نے جیت لیا۔ فائنل میں اورماڑہ نے پسنی اے کرکٹ کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی۔ پسنی اے کے مزید پڑھیں

پسنی:تربت اور پسنی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ، پسنی ٹورنامنٹ چیمپئن

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)ڈی سی گوادر کے تعاون سے جاری آل مکران فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام ہو گیا۔ فائنل میچ آج تربت آبسر اور پسنی مکران کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ مزید پڑھیں

گوادر: صحافی اللہ بخش دشتی کی والدہ کے انتقال پر تیسرے روز بھی تعزیت جاری

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)سینئر صحافی و اے آر وائی نیوز کے نمایندہ اللّٰہ بخش دشتی کی والدہ کے انتقال پر گوادر میں ان کی رہائش گاہ پر تیسرے اور آخری روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری رہا۔ گوادر، پشکان، جیونی، سربندن، تربت، مزید پڑھیں

صحافی سرفراز شاہ کی گرفتاری کی مذمت، بوگس مقدمہ فوری طور پر خارج کیا جائے، پسنی پریس کلب

پسنی(گدروشیا پوائنٹ) صحافی سرفراز شاہ کی گرفتاری کی مذمت، بوگس مقدمہ فوری طور پر خارج کیا جائے۔ پسنی پریس کلب نے بلوچستان کے نوجوان صحافی، فوٹوگرافر اور ویب چینل گدروشیا پوائنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سرفراز شاہ مزید پڑھیں

سرفراز شاہ کی گرفتاری قابل مذمت عمل ہے،مالک مکان کے بجائے کرایہ دار کو گرفتار کرنا ایک بہانہ ہے، صحافی بہرام بلوچ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) گوادر کے سینئر صحافی بہرام بلوچ نے کہاہے کہ سرفراز شاہ کی گرفتاری قابل مذمت عمل ہے۔مالک مکان کو گرفتار کرنے کے بجائے کرایہ دار کو گرفتار کرنا یہ محض ایک بہانہ ہے۔گرفتاری کے پیچھے کچھ اور عوامل مزید پڑھیں

ڈی جی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشنوگرافی کا ڈی جی، جی ڈی اے سے ملاقات، سمندری ماحولیاتی تحفظ، سمندری حیات سمیت بلیو اکانومی پر تبادلہ خیال

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشنوگرافی (NIO) انجینئر نعمت اللہ سوہو نے ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی معین رحمنٰ خان سے ملاقات کی، جس میں گوادر کے سمندری ماحولیاتی نظام، بلیو اکانومی، اور سمندری حیات کے تحفظ سے مزید پڑھیں

گوادر:زمیک بلوچستان کے تحت “سرسبز بلوچستان” منصوبے کا آغاز ، 250 رضاکاروں کی رجسٹریشن جاری

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) زمیک بلوچستان کی بانی نفیسہ بلوچ نے کہا ہے کہ ہم نے بلوچستان کو سرسبز بنانے کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے “سرسبز بلوچستان” کے نام سے ایک نیا ماحولیاتی منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں