تربت(گدروشیا پوائنٹ)پریس کلب میں سماجی کارکن وسیم سفر نے عالمی انسانی حقوق کے دن کے موقع پر اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ایک تشویشناک سطح تک پہنچ چکی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 922 خبریں موجود ہیں
تُربت(گدروشیا پوائنٹ)دشت کے علاقے مکسر میں 9 اکتوبر 2025ء کو نوجوان محبوب علی ولد بابو علی کو سفاکی سے قتل کیے جانے کے واقعے پر مقتول کے اہلِ خانہ نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل مزید پڑھیں
مند(گدروشیا پوائنٹ)ضلع کیچ کے سرحدی علاقہ مند میں آئیڈیا-مند انسٹیٹیوٹ میں پانچویں سالگرہ اور بلوچ ثقافت کے حوالے سے ایک پُروقار اور منظم تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد طلبہ مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) ناصر آباد تربت کے رہائشی یحیی ولد عبدالواحد کے بہن نے اپنی والدہ کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ یحییٰ واحد کوحب چوکی کے علاقے بلوچ کالونی میں رات کو انکے گھر کی مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ)ضلع کیچ میں اسپورٹس اور فٹنس کی تاریخ کا سب سے بڑا فیسٹیول شروع ہونے والا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیرِ صدارت فیسٹیول کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مجموعی مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) حکومتِ بلوچستان کی جانب سے فراہم کی گئی چار پبلک ٹرانسپورٹ بسیں تربت پہنچ گئی ہیں۔ کمشنر مکران آفس کے اعلامیہ کے مطابق یہ بسیں شہر اور گرد و نواح کے مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی۔اور بس مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) ہوا پولٹری اینڈ گوٹ ہاؤس شے تگر کی مالک نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ تربت مارکیٹ میں ایک شخص میرے پولٹری فارم کے مرغیوں کے انڈوں کی نقل کرتے ہوئے اسی طرز کی پیکنگ میں مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) ایس پی کیچ زوہیب محسن کی ہدایت پر تربت پولیس نے غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین اور سات کمسن بچوں سمیت 13 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول، تربت میں پرنسپل اکبر اسماعیل کی صدارت میں میڈیا لیٹریسی کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں اسکول کے سینئر اساتذہ کرام جناب شہزاد احمد، شاہنواز، محمد عثمان ، جمشیر مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیچ تربت کا جنرل باڈی اجلاس عبدالمجید شاہ ایڈوکیٹ کی صدارت میں بار روم میں منعقد ہوا، جو دو گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اجلاس میں سول اور دیگر کورٹس میں بار و بنچ اور مزید پڑھیں
