تربت: ضلع کونسل کیچ کا بجٹ اجلاس ڈپٹی چیئرمین و اسپیکر باہڑ جمیل دشتی کی صدارت میں منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ضلع کونسل کیچ کا بجٹ اجلاس ڈپٹی چیئرمین و اسپیکر باہڑ جمیل دشتی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اجلاس میں لوکل گورنمنٹ کے چیف آفیسر امداد بگٹی اور ادبی مزید پڑھیں

تربت: ڈی سی بشیر احمد بڑیچ کی صدارت میں اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں اجلاس منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی صدارت میں کیچ اسپورٹس فیسٹیول 2025 کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فیسٹیول کی تیاریوں اور شیڈول کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزید پڑھیں

تربت:محکمہ صحت کی ڈویژنل کنٹریکٹ آسامیوں کے انٹرویوز کمشنر آفس تربت میں مکمل

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کی زیرِ صدارت محکمہ صحت کی ڈویژنل کنٹریکٹ آسامیوں کے انٹرویوز بدھ، 3 دسمبر کو کمشنر آفس تربت میں منعقد ہوئے۔ انٹرویو سیشن کی سربراہی کمشنر مکران نے کی، جبکہ پینل میں ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

تربت:ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا گرلز ہائی اسکول اور بوائز پرائمری اسکول آبسر آسکانی بازار کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول اور گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آسکانی بازار آبسر کا دورہ کیا جہاں انہیں اسکولوں کی موجودہ صورتحال، دستیاب سہولیات اور درپیش مسائل مزید پڑھیں

تمپ:گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول خان کُلگ دازن تمپ میں چوری کی وارداتیں

تمپ(نماہندہ گدروشیا پواہنٹ)گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول خان کُلگ دازن تمپ میں چوری کی وارداتیں.تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول خان کُلگ دازن میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے اسکول انتظامیہ،طلباء،والدین کو تشویش میں مبتلہ کردیا ہے.کئی ہفتوں سے مزید پڑھیں

تربت:ضلع کونسل کیچ میں نئے رومز، سولر سسٹم اور اسمبلی ہال کی مرمت مکمل؛ چیئرمین میر ہوتمان بلوچ نے افتتاح کردیا، وائس چیئرمین میر باہڑ جمیل دشتی و دیگر موجود تھے

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ضلع کونسل کیچ کے سرکٹ ہاؤس میں اضافی کمروں کی تعمیر، سولر سسٹم کی تنصیب اور ضلع کونسل کی اسمبلی ہال کی مرمت مکمل ہونے کے بعد افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ ضلعی چیئرمین میر ہوتمان بلوچ نے مزید پڑھیں

دالبندین:اسسٹنٹ کمشنر دالبندین مجیب الرحمٰن ساتکزئی کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ)اسسٹنٹ کمشنر دالبندین مجیب الرحمٰن ساتکزئی کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ایکسپائری سامان ضبط متعدد دکانیں سیل اسسٹنٹ کمشنر دالبندین مجیب الرحمٰن ساتکزئی نے دالبندین بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا جس کے مزید پڑھیں

تربت:میر فدا حکیم رند کی ڈسٹرکٹ چیرمین میر اوتمان سے ملاقات، علاقائی مسائل اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال

تربت(گدروشیا پوائنٹ) معروف سیاسی و سماجی رہنماء میر فدا حکیم رند نے ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے چیرمین میر اوتمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور بلدیاتی نظام کی کارکردگی پر تفصیلی گفتگو کی گئی کہ مند مزید پڑھیں

تربت: محکمہ تعلیم کی عارضی اسامیوں کے متاثر امیدواروں کی پریس کانفرنس

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت پریس کلب میں محکمہ تعلیم کیچ کی عارضی اسامیوں کے متاثر امیدواروں نے عمران سدھیر کی قیادت میں مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں شئے دؤاد، محراب خان اور مزار صالح بھی موجود تھے۔ امیدواروں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

تربت: عالمی یومِ معذور افراد، سوشل ویلفیئر آفس میں خصوصی نشست کا انعقاد

‎تربت (گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر 3 دسمبر عالمی یومِ معذور افراد کے موقع پر سوشل ویلفیئر آفس تربت میں ایک خصوصی نشست منعقد کی گئی۔ تقریب میں انجمنِ معذوران مکران ڈویژن کے کوآرڈینیٹر منصور مزید پڑھیں