مچھ حملے کی مذمت، سیاحوں اور سیاحتی مقامات کو نقصان پہنچا کر دہشتگرد کبھی اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتے، جمال رئیسانی

نوابزادہ جمال رئیسانی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا ہے بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔ یہ کیسی جنگ ہے جہاں کو مزید پڑھیں

سامی شاہراہِ پر دھرنا جاری ہے، بی ایس او پجار کے رہنماؤں کا اظہار یکجہتی کیلئے شرکت

تربت(گدروشیاپوائنٹ)تحصیل تربت کے علاقہ سامی میں بلوچی بازار کے رہائشی واحد بخش والد پیر محمد کو فیملی کے مطابق گھر سے حراست میں لیکر لاپتہ کیا گیا ہے۔ واحد بخش بلوچ کو رہا نہ کرنے کیخلاف لواحقین اور علاقہ مکینوں مزید پڑھیں

فورسز کی جانب سے مچھ حملے کو ناکام بنانے کے فوری اقدام کو سراہتے ہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستانی آرمی اور فرنٹیئر کور بلوچستان کی جانب سے مچھ میں حملے کو ناکام بنانے کے لیے فوری اقدام کو سراہتے ہیں۔ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے پانچ مزید پڑھیں

نوکنڈی، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ذمیاد یونین کے رہنماؤں کی ملاقات

نوکنڈی(گدروشیاپوائنٹ) چیئرمین سینیٹ پاکستان محمد صادق سنجرانی سے سنجرانی ہاؤس میں ذمیاد یونین کے رہنماؤں ملک سرفراز برہانزئی،حاجی واحد سنجرانی ،گل شاہ محمدزئی ،جیلانی محمدزئی و دیگر نے ملاقات کی، وفد نے چئیرمین محمد صادق سنجرانی کو اپنے مسائل سے مزید پڑھیں

تربت، محکمہ سمال انڈسٹریز اینڈ کامرس کے زیر اہتمام پروگرام منعقد

تربت (گدروشیا پوائنٹ) محکمہ سمال انڈسٹریز اینڈ کامرس مکران ڈویژنل ہیڈکوارٹر تربت کے زیراہتمام تقسیم سرٹیفکیٹ پروگرام منعقد ہوا۔ جبکہ پروگرام زیرصدارت اسسٹنٹ منیجر میڈم مٓھتاب منعقد ہوا جبکہ اسسٹنٹ منیجر ساجد کٓنر نگرانی کررہے تھے۔ پروگرام کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں

تربت، پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے شمولیتی جلسہ

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل دشت کی جانب سے حلقہ پی بی 27 کیچ تھری مند کم دشت سے پیپلز پارٹی کے امیدوار میر عبدالرؤف رند کی رہائشگاہ تربت میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں قومی اسمبلی کے امیدوار میر مزید پڑھیں

تربت: سامی سے واحد بخش نامی شخص لاپتہ، اہلخانہ نے ایم ایٹ شاہراہ بند کردی، سیکورٹی اہلکاروں کا مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تحصیل تربت کے علاقہ سامی میں بلوچی بازار کے رہائشی واحد بخش والد پیر محمد کو فیملی کے مطابق گھر سے حراست میں لیکر لاپتہ کیا گیا ہے۔ واحد بخش بلوچ کو رہا نہ کرنے کیخلاف لواحقین مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا نوکنڈی آمد، جلسہ عام سے خطاب کریں گے

نوکنڈی(گدروشیاپوائنٹ/نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا اپنے آبائی شہر نوکنڈی آمد ، قبائلی عمائدین نے انکا شاندار استقبال کیا ،محمد صادق سنجرانی حلقہ پی بی 32 چاغی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار ہیں۔ انہوں نے آج نوکنڈی میں مزید پڑھیں

بولان:مچھ شہر میں رات تاصبح راکٹ وگولہ باری،فائرنگ،ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ،سرکاری ونجی اداروں کو نقصان

بلوچستان کے ضلع بولان کے شہر مچھ میں پیر اورمنگل کی درمیانی شب نامعلوم سمت سے 15راکٹ حملے کیئے گئے،مچھ کے 6مختلف مقاما ت پر حملے کیئے گئے ،راکٹ حملوں سے مچھ سینٹرل جیل سمیت متعدد سرکاری اورنجی عمارتوں کو مزید پڑھیں