تربت(گدروشیا پوائنٹ)بی این پی کو کوشقلات میں ایک اور بڑا جھٹکا،کوشقلات میں نیشنل پارٹی کی شمولیت کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری،آج بروزاتوار نیشنل پارٹی سیکرٹریٹ تربت میں شمالی کوشقلات،اسپی بازاراور نوقلات سے سےبی این پی مینگل کےدرجنوں ورکرز کا پارٹی چھوڑنےکا اعلان کیا۔ فرہادقاضی کی سربراہی میں مختیار قاضی ،حجاج قاضی، ادریس قاضی،موسی قاضی، نوح اللہ،ذوالقرنین فرہاد،بہرام علی، کلیم قاضی،ابوالحسن، وحید ابوالحسن،تنویرابوالحسن
جبکہ نوقلات سے مختار ابوالحسن،رحمت اللہ اکرام ابوالحسن،عزت اللہ،اس کےعلاوہ اسپی بازار سے شاد اللہ، میاہ داد،عاصم،جاسم، جمیل احمد، دلشاد،برکت علی، نے قائد نیشنل پارٹی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سے ملاقات کرکےنیشنل پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

