نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا میر باہڈ جمیل دشتی ہاؤس آمد

تربت(گدروشیاپوائنٹ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و امیدوار برائے صوبائی اسمبیPB26 تربت سٹی اور قومی اسمبلیNA259 گوادر کم کیچ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان نیشنل الائنس کے مرکزی صدر و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PB27 دشت مند میجر جمیل احمد دشتی، مزید پڑھیں

تربت، بی این اے کے رہنماؤں کا میر امام بزنجو سے اہم ملاقات

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان نیشنل الائنس کے مرکزی صدر و امیدوار برائے صوبائی PB 27 میجر جمیل احمد دشتی، مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی رکن و امیدوار برائے قومی اسمبلی NA259 قاسم دشتی اور بلوچستان نیشنل الائنس کے نامزد امیدوار برائے صوبائی و قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پچھلے دو روز سے تربت، گوادر ٹو کوئٹہ شاہراہ پر احتجاج جاری

تربت(گدروشیاپوائنٹ) علاقہ سامی میں محلہ بلوچی بازار کے رہائشی واحد بخش ولد پیر محمد کو گھر سے حراست میں لیکر لاپتہ کرنے کیخلاف لواحقین اور علاقہ مکینوں نے سی پیک و ایم ایٹ شاہراہ کوسامی کے مقام پر گزشتہ روز مزید پڑھیں

میر حاجی عبد العزیز آسکانی کا محمد عمر زعمرانی کی وفات پر اظہار تعزیت

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان عوامی پارٹی مکران کے نائب صدر و حلقہ پی بی 25/26 کے امیدوار میرحاجی عبدالعزیز آسکانی کا زعمران کے معروف علمی شحصیت مرحوم ماسٹر محمد عمر زعمرانی کی وفات پر ان کے بیٹے دادجان عمر، ملا موسیٰ زعمرانی سے مزید پڑھیں

سردار اختر جان مینگل کا خاران پہنچنے پر شاندار استقبال

خاران (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ و سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل گزشتہ شام دالبندین سے خاران پہنچ گئے جسکا گواش کے علاقے سرگردان میں پارٹی رہنما نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کی پرتشدد کارروائیوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے 8 فروری کو اپنا ووٹ کاسٹ کریں، میر اسد اللہ بلوچ

پنجگور(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر وسابق صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ نے کاٹاگری تحصیل گوارگو میں پارٹی کے دیگر عہدیداروں اور کارکنوں کے ہمراہ ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور کے عوام کو مزید پڑھیں

ڈھاڈر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ، ہسپتال منتقل

ڈھاڈر(گدروشیاپوائنٹ)بولان کے علاقے پنجرہ پل سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے. جن کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا گیا۔ ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر سیف اللہ مری کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

تربت، بلوچستان نیشنل الائنس کا سینئر باڈی اجلاس منعقد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان نیشنل الائنس کا سنیئر باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر واجہ میجر جمیل احمد دشتی منعقد ہوا جس میں مرکزی ایگزیٹیو کمیٹی رکن واجہ قاسم دشتی بطور مہمان خاص اور ایڈوکیٹ نزیر احمد بطور اعزازی مہمان شریک مزید پڑھیں

بلوچستان اور بلوچ کا وجود خطرے میں ہے، انگریز حکمرانوں نے بھی ہمارے بچے لاپتا نہیں کیے، اختر مینگل

چاغی (گدروشیاپوائنٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دالبندین جلسے سے خطابکرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں اور لوگوں کو لاوراث ڈکلیئر کیا گیا ہے، بلوچستان خطرے کی طرف جارہا ہے، حکومت نے اپنے ریاستی مشینری مزید پڑھیں

سبی میں پی ٹی آئی ریلی میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوئٹہ (گدروشیاپوائنٹ) سبی شہر میں دھماکا۔پولیس زرائع کے مطابق سبی میں پی ٹی آئی ریلی میں دھماکے سے 5 افراد جان بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ دھماکا اقبال روڈ پر ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں