شال، ساک کا نئے سال کی آغاز پر ”بلوچستان کتاب کاروان“ کے نام سے کتاب میلوں کے انعقاد کا اعلان

شال(گدروشیا پوائنٹ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی ترقی اور ریاستوں کی طاقت کا سب سے بڑا وسیلہ علم و دانش ہے۔ علم و دانش کے حصول کا واحد ذریعہ مزید پڑھیں

تربت: سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی جسٹس (ر) شکیل احمد بلوچ کی چاچی کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما جسٹس (ر) شکیل احمد بلوچ کی چاچی اور میونسپل کارپوریشن تربت کے سابق اکاؤنٹس آفیسر نثار عیسیٰ کی والدہ کی مزید پڑھیں

کراچی:جامعہ امام ابو حنیفہ میں دستار بندی کی تقریب، جے یو آئی کے رہنماؤں کی شرکت

کراچی(گدروشیا پوائنٹ)جمعیت علماء اسلام تربت کے امیر مولانا غلام اللہ رستم نقشبندی دُرزادہ، جنرل سیکریٹری مفتی نصرت اللہ عثمانی، سرپرست مولانا عبدالرحیم، ڈپٹی پریس سیکریٹری مولانا عبدالغفار دُرزادہ، ترجمان انجینئر محمد ابراہیم، ڈپٹی فنانس سیکریٹری کونسلر یاسر امام اور ضلع مزید پڑھیں

گوادر: مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافہ، 7 مرغ فروش گرفتار

گوادر ( گدروشیا پوائنٹ) گوادر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے سخت اور فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اور اسسٹنٹ کمشنر گوادر مزید پڑھیں

گوادر: میونسپل پولیس کا تجاوزات اور صفائی کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی، شہریوں کو وارننگ جاری

گوادر( گدروشیا پوائنٹ) گوادر میونسپل پولیس کی تجاوزات اور صفائی کے خلاف کارروائی. بلدیہ گوادر کی میونسپل پولیس ٹیم نے شہر کے مختلف مقامات پر کارروائیاں انجام دیں۔ اس دوران اُن دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی جو مقررہ حدود مزید پڑھیں

تربت:ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر امجد شہزاد کی زیرصدارت کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد

تربت (گدروشیا پوائنٹ) کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ کے دفتر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ امجد شہزاد نے کی۔ اجلاس میں سیکریٹری کیچ اسپورٹس اینڈ مزید پڑھیں

تربت: پولیس کی کارروائی، ڈالر گفٹ سنٹر میں چوری میں ملوث ملزم عارف ولد اصغرگرفتار

تربت (گدروشیا پوائنٹ)تربت پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چوری میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی کیچ کپٹن (ر) زوہیب محسن کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی شیر جان کی زیر مزید پڑھیں

تربت، میونسپل کارپوریشن کی عوامی شکایات پر کارروئی، رہائشی کوارٹرز سیل

تربت(گدروشیاپوائنٹ)میونسپل کارپوریشن تربت کے میئر بلخ شیر قازی کی ہدایت پر چیف افسر شعیب ناصر نے عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے دو رہائشی کوارٹرز سیل کر دیئے. میونسپل کارپوریشن کے مطابق، مذکورہ کوارٹرز سے نکلنے والا گندہ پانی نیشنل مزید پڑھیں

تربت: سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال میں جدید اینڈوسکوپی سوٹ کا افتتاح کر دیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ٹیچنگ ہسپتال تربت میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں انڈواسکوپی سوٹ مشین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ سابق وزیراعلی بلوچستان اور رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نےانڈواسکوپی سوٹ مشین کا افتتاح کیا۔ افتتاحی مزید پڑھیں

اورماڑہ میں مبارک قاضی کی یاد میں منعقد ہونے والے پروگرام کی این او سی کی منسوخی افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے، ترجمان نیشنل پارٹی

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اورماڑہ میں بلوچی زبان کے نامور شاعر مبارک قاضی کی یاد میں منعقد ہونے والے ادبی پروگرام کے لیے جاری کردہ این او سی (NOC) کی مزید پڑھیں