لورالائی:کلی نگانگ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے کمسن لڑکا آصف خان جاں بحق

لورالائی ( گدروشیا پوائنٹ/ملک امانت حسین ) لورالائی کے علاقے کلی نگانگ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے کمسن لڑکا آصف خان جاں بحق. عوامی حلقوں نے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرکے بتایا کہ مزید پڑھیں

تربت:کیچ اسپورٹس اینڈ فیٹنس فیسٹیول 2026 کے تیاریوں کے حوالے سے کرکٹ اسٹڈیم میں تقریب منعقد

تربت (گدروشیا پوائنٹ) کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں کرکٹ اسٹیڈیم تربت میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں فیسٹیول کے سربراہ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ، سیکرٹری التاز سخی، کرکٹ ٹیموں مزید پڑھیں

تربت: اے ٹی ایم مشینیں عوام کے لیے دردِ سر، کیش کی مسلسل غیر دستیابی سے شہری اور کاروباری طبقہ پریشان

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت میں نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں سہولت کے بجائے عوام کے لیے دردِ سر بن گئیں۔ بلوچستان کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا شہر تربت، جہاں بینکاری سہولیات عوام کے مسائل حل کرنے کے مزید پڑھیں

دالبندین: گرینڈ الائنس چاغی کا اجلاس، ڈی آر اے اور دیگر مطالبات کیلئے 29 دسمبر کو قلم چھوڑ ہڑتال اور مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان گرینڈ الائنس کے احتجاجی شیڈول کے مطابق ڈی آر اے اور دیگر مطالبات کیلئے گرینڈ الائنس ضلع چاغی کے رہنماؤں کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر خلیفہ نزیر احمد کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں گرینڈ مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب الیکشن ، برائے 2026، دی ڈیموکریٹس پینل کا 18 ویں مرتبہ کلین سوئپ

کراچی (گدروشیا پوائنٹ)دی ڈیموکریٹس پینل کے فاضل جمیلی536 ووٹ لیکرصدر جبکہ سیکریٹری کے عہدے پر اسلم خان 493ووٹ لیکر منتخب ہوگئے۔ کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026میں دی ڈیموکریٹس نے دیگر پینلز اورآزاد امیدواروں کی امیدوں پر پانی مزید پڑھیں

تربت، نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ کی کوششوں سے لک آباد میں پانی کی فراہمی بحال

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ملک آباد کے واٹر سپلائی موٹر میں خرابی کے باعث پیدا ہونے والے مسئلے کو فوری طور پر حل کر لیا گیا ہے۔ نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ کو موٹر کی خرابی کے بارے میں سماجی کارکن ماہ مزید پڑھیں

گوادر، پانوان کوہسر بازار کے رہائشی ناھودا جہانگیر محمد لاپتہ، فیملی کا بازیابی کا مطالبہ

گوادر(گدروشیاپوائنٹ) پانوان کوہسر بازار جیوانی کے رہائشی ناھودا جہانگیر محمد کو گوادر کے علاقے جاوید کمپلیکس سے لاپتہ ۔ فیملی کے مطابق، وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ موجود تھے کہ اچانک فریمو گاڑی میں سوار افراد انہیں زبردستی اپنے ساتھ مزید پڑھیں

گوادر: اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا سربندن بازار کا دورہ

گوادر ( گدروشیا پوائنٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر مقامی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق اج پراہس کنٹرول کمیٹی نے سربندن کا دورہ کیا بازار دوکان ہوٹلوں کی چیکنک کی اس موقع پر یوسی چیئرمین نصیب نوشیروانی بھی ساتھ تھے مزید پڑھیں

گوادر:حق دو تحریک بلوچستان کے رہنماؤں کا ماں جی میڈی کیئر سینٹر کا دورہ، زیرِ علاج افراد کے لیے انڈور گیمز کا سامان فراہم

گوادر ( گدروشیا پوائنٹ) حق دو تحریک بلوچستان کے رہنماؤں کا ماں جی میڈی کیئر سینٹر کا دورہ حق دو تحریک بلوچستان کے رہنماؤں نے آج ٹی ٹی سی کالونی میں قائم ماں جی میڈی کیئر سینٹر کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

دالبندین: آل پاکستان ایل پی جی بوزر ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹرز رہنماؤں کی جانب سے حاجی میر امان اللہ جمالدینی پر مبینہ تشدد کی شدید مذمت، شفاف تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ)آل پاکستان ایل پی جی بوزر ایسوسی ایشن کے چیرمین الحاج صالح مینگل رخشاں بس ٹرانسپورٹرز فیڈریشن کے نائب صدر حاجی عبد المالک حسنی اور تفتان کویٹہ بس ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ملک شاہ جمالدینی نے اپنے مزید پڑھیں