خاران میں بھی صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح تمام سرکاری دفاترز میں مکمل تالہ بندی

خاران( گدروشیاپوائنٹ، محمدعیسی محمدحسنی) صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح خاران میں بھی میں تمام سرکاری دفاترز میں مکمل تالہ بندی کی گئی اس سلسلے میں گرینڈ الائنس ایکشن کمیٹی آرگنائزر داد محمدقمبرانی کے سربرائی میں گرینڈالائمس ایکشن کمیٹی نے مزید پڑھیں

کوئٹہ، مینا مجید کا مند میں موبائل فون ٹاورز نذر آتش کرنے کی شدید مذمت

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان کے صوبائی مشیر برائے اسپورٹس اور امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے اپنے آبائی علاقے مند میں گزشتہ روز موبائل فون ٹاورز نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے مزمتی بیان میں کہاہے مزید پڑھیں

تربت، ڈی سی کیچ کی ہدایت پر اے سی کا ایم ایٹ روڈ کا دورہ

تربت( گدروشیاپوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ ریٹائرڈ میجر بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت حنیف کبزئی نے جوسک کے علاقے ایم ایٹ روڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران سڑک کے اطراف قائم غیر قانونی تجاوزات مزید پڑھیں

سنجاوی شہر اور گردونواح میں شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت منفی 7 تک گرگیا

سنجاوی(گدروشیا پوائنٹ)سنجاوی شہر اور گردونواح میں شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت منفی 7 تک گرگیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر سنجاوی اور اس کے گردونواح میں شدید سردی کی لہر بدستور جاری ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی مزید پڑھیں

کیچ میں اغواء برائے تاوان کے واقعات، فیملیز سے کروڑوں روپے کی مانگ

تربت( گدروشیاپوائنٹ) ضلع کیچ میں اغواء برائے تاوان کے واقعات، فیملیز سے کروڑوں روپے کی مانگ، شہریوں میں خوف اور تشویشِ کی لہر ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں اغواء برائے تاوان کے واقعات شدت اختیار کر مزید پڑھیں

ضلع کیچ میں اغواء برائےتاوان کی صورتحال تشویشناک ہے، ہمارے ذمہ دار کاروباری لوگوں کو اغواء کیا جارہاہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ضلع کیچ میں اغواء برائے تاوان کی صورتحال پر گدروشیا پوائنٹ چینل کے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اس وقت صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ مزید پڑھیں

تربت، اسسٹنٹ کمشنر کا سیول ہسپتال تربت کا تفصیلی دورہ، قائم غیرقانونی میڈیکل اسٹورز سیل

تربت(گدروشیاپوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر تربت حنیف کبزائی نے سیول ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران اسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا گیا اور انتظامی و طبی سہولیات کا مزید پڑھیں

تربت: بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر ضلع کیچ میں قلم چھوڑ و کام چھوڑ ہڑتال سو فیصد کامیاب، تمام سرکاری دفاتر میں مکمل کام معطل

تربت (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس کے جاری احتجاجی شیڈول کے مطابق آج بروز اتوار 29 دسمبر کو قلم چھوڑ و کام چھوڑ ہڑتال کو سو فیصد کامیاب اور مؤثر بنانے کے لیے ضلعی آرگنائزنگ ایکشن کمیٹی ضلع کیچ بلوچستان مزید پڑھیں

تربت، سیلاب ایکشن کمیٹی کوشکلات کی ایکسیئن ایریگیشن سے ملاقات، حفاظتی بند کی تکمیل پر زور

تربت(گدروشیا پوائنٹ)سیلاب ایکشن کمیٹی کوشکلات کے اراکین نے ایکسیئن ایریگیشن محمد رضا بلوچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیلاب سے بچاؤ کے لیے جاری اور آئندہ منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

تربت: لاپتہ شہری صدام ولد محراب کی بازیابی کے لیے لواحقین کی پریس کلب میں پریس کانفرنس

تربت(گدروشیا پوائنٹ)لاپتہ شہری صدام ولد محراب، سکنہ ہوشاپ، کی جبری گمشدگی کے خلاف اس کے لواحقین نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ لواحقین کے مزید پڑھیں