ٹیچنگ ہسپتال میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کا آغاز

تربت(گدروشیاپوائنٹ)وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان ڈومکی , وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی ، سیکریٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی خصوصی ہدایت پر ٹیچنگ ہسپتال تربت میں باقاعدہ بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

تربت، مکران میں پیپلز پارٹی کے اہم فیصلے

عام انتخابات قریب آتے ہی بلوچستان کے شہر تربت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سرگرمیاں بڑھ گئیں،رہنماکے رابطے اورجوڑتوڑمیں تیزی آگئی۔اس سلسلے میں بروز جمعہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے مصروف دن گزارا۔پیپلزپارٹی مکران ڈویژن کے صدر اور مزید پڑھیں

تربت سے طالب علم بہادر چاکر مبینہ طور پر اغواء کرلیاگیا، فیملی نے احتجاجاً سی پیک روڈ کو بند کردیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ضلع کیچ کے علاقہ تجابان کے رہائشی بہادر چاکر کو تجابان میں گھر سے حراست میں لیکر لاپتہ کیا گیا۔ فیملی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ بہادر ولد چاکر بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ بوٹینی کے طالب علم ہے مزید پڑھیں

ریجنل الیکشن کمیشن آفس پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

تربت(گدروشیاپوائنٹ)پولیس ذرائع کے مطابق آج جمعرات کی دوپہر کو زراعت کالونی تربت میں واقع ریجنل الیکشن کمشنر آفس کیچ کے دفتر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حملہ کرکے گیٹ کے سامنے سیکورٹی پر معمور تین پولیس اہلکاروں کو یرغمال مزید پڑھیں

تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر مبینہ بلوچ نسل کشی اور مطالبات کے حق میں تربت میں شٹرڈاؤن ہڑتال

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کال پر بلوچستان کے شہر تٔربت ،آبسر، کٓلاتٔک،ناصرآباد،بٔلیدہ ،تٔمپ،مند،،دشت بٓل نِگور،کٔھڈان سمیت ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں شٹرڈاﺅن ہڑتال رہی،ہڑتال کے باعث تربت بازارسمیت ضلع بھرکی چھوٹی بڑی تمام مارکیٹس اور بینک بند رہی،ٹریفک معمول کے مزید پڑھیں

تربت، کیچ کے نامور سیاسی شخصیات کی نیشنل پارٹی شمولیت، عظیم الشان شمولیتی جلسہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام منگل کی شام عظیم الشان شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک نے کہا کہ قوم دوستی اور وطن دوستی کا جو بوجھ ہم نے اٹھایا ہے اسے ایک منزل مزید پڑھیں

تربت، بوائز ہائی سکول چاہ سر میں سالانہ اسپورٹس ویک کے پروگرام کا افتتاح

تربت(گدروشیاپوائنٹ)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چاہسر میں سالانہ اسپورٹس ویک کے پروگرام کا افتتاح کیاگیا۔ افتتاحی پروگرام کا آغاز ہائی سکول چاہ سر کے ہیڈماسٹر اللہ بخش حسن دشتی کی زیر سرپرستی منعقد کی گئی۔ بروزِ پیر 4 دسمبر کو پروگرام مزید پڑھیں

تربت، پاک ایران کے درمیان سرحدی تجارت کو فروغ اور بارڈر مارکیٹ کو فحال بنانے کے حوالے اہم اجلاس منعقد

تربت(گدروشیاپوائنٹ)پاک ایران کے درمیان سرحدی تجارت کو فروغ دینے اور بارڈر مارکیٹ کو فحال بنانے کے حوالے ایک اہم اجلاس پیر کے روز پاک ایران سرحدی مقام پر منعقد ہوا ۔ اس موقع پر اجلاس میں پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

بالاچ اور شعیب بلوچ کےماورائے عدالت و قانون قتل، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور دیگر مطالبات کے حق گیارہواں روز بھی دھرنا جاری ہے

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بالاچ مولابخش اور شعیب حمید کےماورائے عدالت و قانون قتل، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور دیگر مطالبات کے حق میں تربت چوک پر آج 3 دسمبر کو گیارہواں روز بھی دھرنا جاری ہے۔ احتجاجی دھرنا میں بلوچ یکجہتی کمیٹی، مزید پڑھیں

اوست ویلفئیر آرگنایزیشن بلوچستان کا پانچ سالہ کارکردگی پر تفصیلی رپورٹ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)اوست ویلفئیر آرگنایزیشن بلوچستان ہر رنگ و نسل زات و پات سے بالاتر اور انسانی ہمدردی کے جزبہ سے سرشار ایک منظم فلاحی ادارہ ہے بطور فلاحی ادارہ اوست ویلفیئر آرگنائزیشن اپنے محدود وسائل سے بلوچستان میں غریب و مستحق مزید پڑھیں