رندکمیونٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد

تمپ(گدروشیا پوائنٹ) رندکمیونٹی رئیس آبادتمپ میں محمد امین ولد عبدالقادر کی سربراہی میں آج بمورخہ 25 اگست 2023 کو مشاورتی میٹنگ منعقد کیا گیا۔ جس میں لوگوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بی ۔این پی عوا می پاکستان_پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

تربت بازار اور رہائشی ایریا میں قائم تمام ڈپو کو دو مہینے کے اندر سی پیک ہائی وئے شمالی سائیڈ میں شفٹ کیئے جائیں، ڈپٹی کمشنر کیچ اورنگزیب بادینی

تربت(گدروشیاپوائنٹ)آبادی میں ڈپو قائم کرنے کےحوالے سے عوامی شکایت پر ڈپٹی کمشنر کیچ اورنگزیب بادینی نے نوٹس لیکر اے ڈی سی کو کارروائی کا حکم دیا۔ اے ڈی سی کیچ نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر شہر کے ڈپو مالکان مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی کارکن دلاورواحد جاں بحق

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ضلع کیچ کےعلاقہ تجابان میں ہفتہ اور جمعہ کی درمیانی شب کو نامعلوم افراد کی فائرنگ، نیشنل پارٹی کے مقامی کارکن دلاور ولد واحد بخش جاں بحق ہوگئے۔ مرحوم دلاور بلوچ کیچ کے معروف کاروباری شخصیت سیٹھ وشدل بلوچ کا مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی بی این پی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر غفور بلوچ سے ملاقات

تربت(گدروشیاپوائنٹ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و ضلعی آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ سے اُن کے آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مزید پڑھیں

ضلع کونسل کیچ/نیاز کیازئی اور لالہ رشید کا آزاد پینل متحرک

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی اور آذاد پینل کے مابین ضلعی کونسل کے انتخابات حوالے سے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن واجہ ابوالحسن سے آذاد پینل کے وفد کی نیاز کیازئی کی مزید پڑھیں

بی این پی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کیچ تشکیل

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق بی این پی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کیچ تشکیل دی گئی، صلعی آرگنائزر ڈاکٹرعبدالغفور بلوچ، ڈپٹی آرگنائزر شے ریاض احمد جبکہ واجہ ایوب جان، میر حمل بلوچ، چاکر پیرل، آفتاب گچکی، موسی دشتی، مزید پڑھیں

حاجی برکت بلیدئی اور عبداللہ گلاب کا ساتھیوں سمیت سینٹرل جیل تربت، ڈرگ ریبلیٹیش سینٹر اور دیگر مختلف سنیٹرزکا دورہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ساچ فاؤنڈیشن کے بانی حاجی برکت بلیدئی، اوسٹ ویلفئیر آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری عبداللہ گلاب، ڈبلیو ایچ او کے ایریا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر منصور بلوچ نے سنٹرل جیل تربت کا دورہ کیا۔ حاجی برکت بلیدئی نے سنٹرل جیل کے تمام شعبوں مزید پڑھیں

ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس فورس کیچ کی بڑی کاروائی، 500کلوگرام چرس برآمد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس فورس کیچ کی بڑی کاروائی، 500کلوگرام چرس برآمد، عالمی منڈی میں مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے، ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس افیسرکیچ میر قمبربزنجو نے بدھ کے روز اپنے دفتر میں میڈیا مزید پڑھیں

حکام نوٹس لیکر انہیں گرفتار کرکے نوکری سے برخاست کریں، اگر نہ 30 مئی کوآواران میں ہڑتال سمیت احتجاج کریں گے۔

تربت(گدروشیاپوائنٹ)تربت سول سوسائٹی کے کنونیئر گلزار دوست نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند دنوں سے پہلے ضلع آواران کے علاقے گیشکور میں بچوں کو رضاکارنہ طور پڑھانے والی نجی سکول کی خاتون ٹیچر میڈم مزید پڑھیں