بی ایس او کا ڈی بلوچ اور سامی دھرنے کے حق میں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

تربت (پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کی جانب سے ڈی بلوچ اور سامی میں جاری لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے کل بروز پیر تربت میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دیتے ہیں۔ تمام کاروباری شخصیت، انجمن تاجران، سیاسی پارٹیز، اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن و عام عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔