سامی، سیلابی ریلوں میں پھنسے 9 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

تربت (گدروشیا پوائنٹ) سامی کیچ کور ندی میں پھنسے 9 علاقہ مکینوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرنٹیئر کورپس اور پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن کے دوران ریسکیو کر لیا۔ ریسکیو آپریشن نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پہ کی گئی۔