تربت(گدروشیا پوائنٹ) حق دو تحریک حق پرست گروپ کے سربراہ یعقوب جوسکی پر گزشتہ روز سامی دھرنا سے گرفتار، مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، نشنل پارٹی کے مرکزی صدراور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال تربت میں یعقوب جوسکی کی عیادت کی۔ اس موقع پر حاجی محمد ابراھیم جوسکی بھی موجود تھے۔

