تربت:مند میں پارلیمانی سیکرٹری معتبر حاجی برکت رند کے گھر پر فائرنگ

مند(گدروشیا پوائنٹ) مند میں پارلیمانی سیکرٹری معتبر حاجی برکت رند کے گھر پر فائرنگ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کی سب ڈویژن مند کے علاقے بلو میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے مسلم لیگ نواز کے رہنما اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری معتبر حاجی برکت رند کی رہائشگاہ پر فائرنگ کی گئی، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پولیس ذرائع