دالبندین:وائس چیئرمین ضیاء الحق حسنی کی قیادت میں وفد کا آر ایچ سی ہسپتال اور اسکول کا دورہ

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ)یونین کونسل امین آباد کے چیرمین حاجی محمد وارث حسنی کی ہدایت پر وائس چیرمین ضیاء الحق حسنی کی قیادت میں وفد نے آر ایچ سی ہسپتال آمین آباد اور ہائیر سیکنڈری سکول کا دورہ کیا وفد کو انچارج مزید پڑھیں

خاران: کیچ تھیلیسیمیا کئیر سینٹر کے زیراہتمام تین روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کامیابی سے مکمل، 450 سے زائد خون کے بیگ عطیہ

تربت (گدروشیا پوائنٹ) کیچ تھیلیسیمیا کئیر سینٹر تربت کی جانب سے خاران اجتماع گاہ میں تین روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں اہالیانِ خاران سمیت بلوچستان بھر سے آئے شرکاء نے بھرپور شرکت کرتے مزید پڑھیں

احمدوال مل: چار روزہ پولیو مہم کا آغاز، 4600 بچوں کو پولیو اور وٹامن اے کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ)مل میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز ٹوٹل 4600 بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف مقرر 2 یوسی ایم او 6 ایریا انچارج جب کہ ٹوٹل 21 موبائل ٹیمیں 3 فکسڈ سینٹر اور ایک ٹرانزٹ سینٹر مزید پڑھیں

چاغی: پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ٹریفک حادثہ، 12 افراد زخمی

چاغی (گدروشیا پوائنٹ) پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بارہ افراد شدید زخمی ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مزید پڑھیں

دالبندین: افغان فورسز کی سرحدی کارروائی کے خلاف احتجاجی ریلی

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) سابق سینٹ چیرمین و ایم پی اے چاغی حاجی صادق سنجرانی کی ہدایت پر سرحد پر افغان فورسز کی جارحیت کے خلاف دالبندین میں احتجاجی ریلی و شہید حمید بلوچ چوک پہ مظاہرہ کیا گیا ریلی کی مزید پڑھیں

دالبندین: ایس پی چاغی محمد شریف کی زیر صدارت ضلعی پولیس افسران کا اہم اجلاس، امن و امان کی بہتری اور جرائم کے خلاف سخت کارروائی کا عزم

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) ایس پی چاغی محمد شریف کی زیر صدارت ضلعی پولیس آفیسران کا اہم اجلاس ایس پی آفس دالبندین میں ایس پی چاغی محمد شریف کی زیر صدارت ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کا ایک تعارفی اجلاس مزید پڑھیں

دالبندین: ہندو برادری کی ایس پی چاغی محمد شریف سے ملاقات تعیناتی پر مبارکباد اور اعزازی شیلڈ پیش

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ) ہندو برادری کی نئے تعینات ہونے والے ایس پی چاغی محمد شریف سے ملاقات تعیناتی پہ مبارکباد دی اور اعزازی شیلڈ پیش کی ہندو برادری کے وفد نے ہندو پنچائیت کے سرکردہ رہنما و میونسپل کمیٹی دالبندین مزید پڑھیں

دالبندین: ایس ایس پی چاغی محمد شریف کا اہم پیغام امن و امان میری اولین ترجیح جرائم کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ) ایس ایس پی چاغی محمد شریف کا اہم اقدام دالبندین کے عوام کے نام اہم پیغام آپ کی حفاظت اور امن و امان میری اولین ترجیح ہے۔ میں جرائم، منشیات، جوئے اور منظم جرائم کے خاتمے کے مزید پڑھیں

احمدوال: ایم پی اے ظفر علی آغا سے ڈسٹرکٹ کونسل ممبر حاجی میر محمد مراد بادینی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ) ایم پی اے ظفر علی آغا سے ڈسٹرکٹ کونسل ممبر حاجی میر محمد مراد بادینی کی ملاقات جمعیت علماء اسلام کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی ظفر علی آغا سے مل کے قبائلی شخصیت ڈسٹرکٹ کونسل ممبر حاجی مزید پڑھیں

دالبندین: ایس پی چاغی محمد شریف کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس کے دستے کی سلامی

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) ایس پی چاغی محمد شریف کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس لائن میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی بعد ازاں ڈسٹرکٹ پولیس چاغی کے آفیسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ ایس پی چاغی محمد مزید پڑھیں