احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ)مل میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز ٹوٹل 4600 بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف مقرر 2 یوسی ایم او 6 ایریا انچارج جب کہ ٹوٹل 21 موبائل ٹیمیں 3 فکسڈ سینٹر اور ایک ٹرانزٹ سینٹر قائم کردیا گیا ہے پولیو قطرے کے ساتھ ساتھ بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔

