آر ڈی ایم سی کیجانب سے چاغی میں کمیونٹی ہیلتھ کلینک اور پرائمری اسکول کا افتتاح

آر ڈی ایم سی نے ضلع چاغی میں صحت اور تعلیم کے شعبوں میں مزید بہتری کے لیے وہاں ایک اور کمیونٹی ہیلتھ کلینک اور پرائمری اسکول کا افتتاح نوکنڈی (گدروشیا پوائنٹ) ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے مزید پڑھیں

دالبندین تا خاران الطاہر موورز بس سروس کا افتتاح

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ)دالبندین تا خاران الطاہر موورز بس سروس کا افتتاح عوام کے لیے سفری سہولت میں اضافہ دالبندین سے خاران جانے والی نئی بس سروس الطاہر موورز کا باقاعدہ افتتاح معروف عالم دین مولانا آغا محمد ہاشم نے فیتہ مزید پڑھیں

دالبندین: ایجباڑی کالونی سے بجلی کا ٹرانسفارمر چوری، مکینوں کا پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ)دالبندین ایجباڑی کالونی سے بجلی کا ٹرانسفارمر چوری علاقہ مکین خوف و ہراس کا شکار دالبندین کے علاقے ایجباڑی کالونی میں بااثر چوروں نے دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کر لیا، جس کے مزید پڑھیں

دالبندین: پہلی بار کبوتر بازی کا شاندار مقابلہ، 500 سے زائد کبوتروں کی شرکت

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ)دالبندین میں پہلی بار کبوتر بازی کا شاندار مقابلہ 500 سے زائد کبوتروں کی شرکت عوام کی بھرپور دلچسپی دالبندین میں پہلی مرتبہ کبوتر بازی کا باقاعدہ مقابلہ منعقد ہوا، جس میں پانچ سو سے زائد کبوتروں نے حصہ مزید پڑھیں

دالبندین: سرگیشہ میں خسرے کی وبا، متعدد بچے متاثر، ویکسینیشن مہم ناکام

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ)دالبندین کے علاقے سرگیشہ میں خسرے کی وبا، متعدد بچے متاثر ویکسینیشن مہم بری طرح ناکام دالبندین کے نواحی علاقے سرگیشہ میں خسرے (Measles) کی وبا پھیلنے سے متعدد بچے متاثر ہو گئے ہیں جبکہ حالیہ ویکسینیشن مہم کی مزید پڑھیں

دالبندین ماسٹر پلان صرف ایک کلومیٹر سڑک تک محدود، بازار کا سیوریج نظام تباہ

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ)دالبندین ماسٹر پلان صرف ایک کلومیٹر سڑک تک محدود بازار کی سیوریج نظام تباہ، عوام شدید پریشان اربوں روپے کے فنڈز سے منظور شدہ دالبندین ماسٹر پلان کا کام صرف ایک کلومیٹر سڑک تک محدود رہ گیا ہے مزید پڑھیں

نوکنڈی: ضلع چاغی کے عوام کا معیارِ زندگی بلند کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، محمد صادق سنجرانی

نوکنڈی(گدروشیا پوائنٹ)رکنِ صوبائی اسمبلی چاغی اور سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ضلع چاغی کے عوام کا معیارِ زندگی بلند کرنا اور ان کی فلاح و بہبود یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، جس کے لیے مزید پڑھیں

دالبندین:ڈی آر اے میں تاخیر ملازم کش پالیسی ہے، ضلع چاغی کے ملازمین گرینڈ الائنس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گے، میر نور علی خان سنجرانی

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ) پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع چاغی کے سینئر رہنما میر نور علی خان سنجرانی نے اپنے ایک بیان میں صوبائی حکومت کی ہٹ دھرمی اور ڈی آر اے (ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس) کی منظوری میں تاخیر کو مزید پڑھیں

دالبندین:گرلز کالج میں حاضری کے مسائل پر اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور انتظامیہ کا مثبت اجلاس، طالبات کے لیے تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے کے اقدامات

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ)اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی دالبندین زون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گرلز کالج دالبندین میں امتحانات ، حاضری اور طالبات کے مستقبل سے متعلق اہم پیش رفت مثبت اتفاق رائے خوش آئند ہے اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈسٹرکٹ چاغی مزید پڑھیں