ناگ: زمین کے تنازع پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے تین افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

ناگ(گدروشیا پوائنٹ/شیرجان) ناگ کے مین بازار میں پولیس کی فائرنگ، تین افراد زخمی، اسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق ضلع واشک کی سب تحصیل ناگ کے مین بازار میں زمین کے تنازعے پر پولیس کے ایک سپاہی کی فائرنگ سے تین مزید پڑھیں

دالبندین: فائرنگ کے دو مختلف واقعات، ایک شخص جاں بحق، دو بھائی شدید زخمی

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ) دالبندین میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی، تفصیل کے مطابق دالبندین کے مشرقی بائی پاس شیر چوک پر واقع حجام کی دکان پر صبح سویرے تقریباً ساڑھے سات مزید پڑھیں

دالبندین:البندین ماسٹر پلان میں تاخیر عوامی صحت کے لیے خطرہ بن گئی ہے, میر عاطف بلوچ

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ)دالبندین ماسٹر پلان میں تاخیر عوامی صحت کے لیے خطرہ بن گئی ہے میر عاطف بلوچ نیشنل پارٹی ضلع چاغی کے صدر میر عاطف بلوچ نے دالبندین ماسٹر پلان کے زیرِ التوا ترقیاتی کاموں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

نوکنڈی: پولیس کی کارروائی، چوری و ڈکیتی میں ملوث ملزم شوکت گرفتار

نوکنڈی ( گدروشیا پوائنٹ)ایس پی چاغی محمد شریف کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او چاغی اسداللہ مینگل کی زیر نگرانی ایس ایچ او نوکنڈی عبدالقادر مینگل ایس آئی سعید احمد،کانسٹیبل نجیب اللہ ،اے ایس آئی مزید پڑھیں

دالبندین: نوجوان رضاکاروں کا بلڈ ڈونیشن کیمپ، چودہ سے زائد مریضوں کو بروقت خون کی فراہمی

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) ضلع چاغی کے نوجوان رضاکاروں نے انسانیت کی خدمت کی شاندار مثال قائم کر دی۔ دو روز کے دوران بولان بلڈ بینک دالبندین کے تعاون سے خون کی کمی کے شکار چودہ سے زائد مریضوں، جن میں مزید پڑھیں

نوکنڈی: ایس پی چاغی محمد شریف نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفاتر کا افتتاح کیا

نوکنڈی( گدروشیا پوائنٹ)ایس پی چاغی محمد شریف نے نوکنڈی اور تفتان کے لیے قائم کردہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مزید پڑھیں

دالبندین: چیئرمین میونسپل کمیٹی کا ایس پی چاغی محمد شریف کی کارکردگی کو خراجِ تحسین

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ) چیئرمین میونسپل کمیٹی دالبندین میر فیصل جان نوتیزی نے کہا کہ ، ایس پی چاغی محمد شریف کی مثالی کارکردگی اور عوامی خدمت کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ان کی قیادت میں پولیس فورس مزید پڑھیں

دالبندین: امین آباد ہسپتال میں لیبر روم کی فعالیت کے لیے اہم پیش رفت، ڈی ایچ او چاغی ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی فوری اقدامات کی یقین دہانی

دالبندین(گدروشیا پوائنٹ) امین آباد ہسپتال میں لیبر روم کی فعالیت کے حوالے سے اہم پیش رفت ڈی ایچ او چاغی ڈاکٹر عبد المالک بلوچ سے ملاقات، عوامی مسائل پر سنجیدہ گفتگو یوسی امین آباد کے چیئرمین حاجی محمد وارث حسنی مزید پڑھیں

دالبندین: اسلامک ریلیف کے زیر اہتمام جینڈر بیسڈ وائلنس پر اسٹیک ہولڈرز کوآرڈینیشن میٹنگ، مختلف منصوبوں پر گفتگو

دالبندین( گدروشیا پوائنٹ) دالبندین میں اسلامک ریلیف کے زیر اہتمام شہید تاج محمد سنجرانی میموریل ہال میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کوارڈینیشن میٹنگ ڈپٹی ایچ او ڈاکٹر جاوید منعقد ھوا جس میں سرکاری افسران ۔سول سوسائٹی ۔این جی اوز ودیگر مزید پڑھیں

دالبندین: ماسٹر پلان عوام کے لیے زحمت بن گیا، ناقص کام اور لاپرواہی پر عوام کا احتجاج

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) دالبندین بازار کا ماسٹر پلان سہولت کے بجائے زحمت اور بیماری کا سبب بن گیا سابقہ اور موجودہ عوامی نمائندوں کی عدم دلچسپی اور ایکسین بی اینڈ آر کی لاپرواہی کی وجہ سے شہری عذاب میں مبتلا مزید پڑھیں