احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ)
ایم پی اے ظفر علی آغا سے ڈسٹرکٹ کونسل ممبر حاجی میر محمد مراد بادینی کی ملاقات
جمعیت علماء اسلام کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی ظفر علی آغا سے مل کے قبائلی شخصیت ڈسٹرکٹ کونسل ممبر حاجی میر محمد مراد بادینی نے ملاقات کی اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی محمد اشرف کاکڑ،محمد اسماعیل بادینی ودیگر اس موقع پر ڈسٹرکٹ کونسل ممبر کے ہمراہ تھے۔

