کراچی، ڈی جی رینجرز (سندھ)میجر جنرل محمد شمریز نے سائیٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کا دورہ

کراچی(گدروشیا پوائنٹ)ڈی جی رینجرز (سندھ)میجر جنرل محمد شمریز نے سائیٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کا دورہ کیااور ایسوسی ایشن کے ممبران سے ملاقات کی۔اس موقع پر سائیٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے پیٹرن اِن چیف زبیر موتی والا اور مزید پڑھیں

کینیڈا:خالصتان ایمبیسی کا افتتاح، سفارتی تعلقات میں تناؤ کا خدشہ

کینیڈا (گدروشیا پوائنٹ)کینیڈا کے شہر سری، برٹش کولمبیا میں ایک گوردوارہ کے کمیونٹی مرکز میں “ایمبیسی آف دی ریپبلک آف خالصتان” کے نام سے ایک علامتی بورڈ نصب کیا گیا ہے۔ یہ اقدام مقامی کمیونٹی کی جانب سے کیا گیا مزید پڑھیں

زاہد علی بلوچ کی بازیابی کیلئے پانچویں روز بھی احتجاج جاری

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) کراچی کے علاقے لیاری کے 25 سالہ طالبعلم زاہد علی بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف اہلخانہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ پانچویں روز بھی جاری رہا۔ اہلِ خانہ کے مطابق، 17 مزید پڑھیں

کوئٹہ:بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے جعلی مصالحوں کی سپلائی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے

کویٹہ(گدروشیا پوائنٹ)نیو اڈا اور سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارروائی کے دوران دو ہول سیل مراکز سے جعلی اور ناقص مصالحوں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ ڈائریکٹر آپریشنز محمد ریاض ناصر کے مطابق خفیہ اطلاع پر کی گئی اس کارروائی میں ہزاروں مزید پڑھیں

لاپتہ زاہد علی کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی کیمپ تیسرے روز بھی جاری

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) کراچی کے علاقے لیاری کے رہائشی، لاپتہ طالبعلم زاہد علی کی عدم بازیابی کیخلاف انکے اہلخانہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق، زاہد علی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت (پی آئی ایم ایف سی) 2025 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس منعقد

کراچی (گدروشیا پوائنٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت “پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) 2025” کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے PIMEC 2025 کی اسٹریٹجک مزید پڑھیں

اسلام آباد، گورنر بلوچستان سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(گدروشیا پوائنٹ) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی. ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مزید پڑھیں

کراچی، لیاری سے لاپتہ زاہد علی کی عدم بازیابی کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاجی کیمپ جاری، ایچ آر سی پی کا اظہار یکجہتی

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے، لاپتہ 25 سالہ نوجوان زاہد علی کے اہلخانہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے آج دوسرے روز بھی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہا۔ اہلخانہ کے مطابق، زاہد مزید پڑھیں

تربت:دانش اسکول کے قیام کی وزیراعظم سے منظوری، سینیٹر جان بُلیـدی کی کوششیں کامیاب

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) جنوبی بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر، سینیٹر جان محمد بُلیـدی نے تربت، ضلع کیچ میں دانش اسکول کے قیام کے لیے وزیراعظم پاکستان کی منظوری حاصل کر مزید پڑھیں

لیاری کے لاپتہ زاہد بلوچ کی بازیابی کیلئے پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ قائم

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) کراچی کے علاقے لیاری سے لاپتہ ہونے والے نوجوان زاہد بلوچ کی بازیابی کے لیے اس کے اہل خانہ نے منگل کے روز کراچی پریس کلب کے باہر ٹوکن بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کر دیا۔ زاہد بلوچ مزید پڑھیں