ملیر سے صادق مراد لاپتہ، اہلخانہ کی پریس کانفرس، بازیابی کا مطالبہ

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) ملیر کے علاقے کلا بورڈ، صدیق ویلیج کے رہائشی 26 سالہ نوجوان صادق مراد کی گمشدگی کے خلاف اہل خانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت اور اداروں سے فوری بازیابی کا مطالبہ مزید پڑھیں

تربت: بلوچ وومن فورم کا جبری گمشدگیوں پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کے ساتھ سیشن

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچ وومن فورم (BWF) نے اقوام متحدہ کے جبری گمشدگیوں کے ورکنگ گروپ کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن منعقد کیا جس میں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے سنگین مسئلے کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر جبری طور پر مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیشگوئی

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور طوفانی ہواؤں کے پیشِ نظر وارننگ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے مزید پڑھیں

زاہد علی بلوچ کی بازیابی کیلئے احتجاجی کیمپ تیرہویں روز بھی جاری، زاہد کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا، اہلخانہ

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) کراچی سے مبینہ لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاجی کیمپ آج تیرہویں روز بھی کراچی پریس کلب کے باہر جاری رہا۔ اہلخانہ کے مطابق، زاہد علی بلوچ کو 17 جولائی 2025 کی شام مزید پڑھیں

زیارت: اسسٹنٹ کمشنر زیارت اور بیٹے کے اغوا کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی، ڈپٹی کمشنر

زیارت (گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان کے پرُامن و سیاحتی ضلع زیارت میں اسسٹنٹ کمشنر زیارت افضل باقی اور ان کے بیٹے کے اغوا کے واقعے کو کئی روز گزر گئے ہیں لیکن تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ اس مزید پڑھیں

حب: ریلی کراس 50 کلومیٹر آف روڈ ٹریک، ڈرائیورز اور بائیکرز کی دھماکہ خیز انٹری

حب (گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان کے ساحلی شہر حب میں اس سال کا سب سے بڑا آف روڈ ایونٹ “حب ریلی کراس 2025” اتوار 17 اگست کو گڈانی کے ساحل پر منعقد ہوگا۔ رفتار، مہارت اور ایڈونچر سے بھرپور یہ مقابلہ ملک مزید پڑھیں

پشاور: خیبرپختونخوا میں سیلابی تباہ کاریاں، جاں بحق افراد کی تعداد 337 ہوگئی

پشاور(گدروشیا پوائنٹ)نمائندہ خصوصی کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ سیلاب اور بارشوں نے بڑی تباہی مچائی ہے۔ صوبے بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 337 ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی کھلی کچہری، مستحق خواتین کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے آج گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج نتھیا گلی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے مستحق خواتین کے مسائل سن کر متعلقہ عملے کو فوری حل مزید پڑھیں

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر بلوچستان کے نوجوانوں کے دل میں پاکستان کے لیے محبت موجود ہے

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کے سوالات کے مفصل جواب بھی دیے، بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف بڑے آپریشن کے مطالبے پر ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

کراچی، زاہد بلوچ کی گمشدگی کے خلاف احتجاج، لاپتا ہوئے 30 دن مکمل

کراچی (گدروشیا پوائنٹ) لیاری سے لاپتہ طالبعلم زاہد بلوچ کے اہلخانہ کی جانب سے انکی گمشدگی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے جاری احتجاجی کیمپ کو 11 روز مکمل ہو گئے۔ لاپتا نوجوان زاہد علی بلوچ کے اہل خانہ مزید پڑھیں