سید احسان شاہ، اصول، وقار اور عوام کے حق میں فیصلہ

سید احسان شاہ، اصول، وقار اور عوام کے حق میں فیصلہ تحریر: نادرشاہ ابرار سید احسان شاہ کا پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو انضمام سے قبل کی پوزیشن پر بحال کرنے کا اعلان دراصل اصولوں پر مبنی سیاست، فکری خودداری مزید پڑھیں

تربت:صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے تربت بلیدہ روڑ کا باقاعدہ افتتاح کردیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے تربت بلیدہ روڑ کا باقاعدہ افتتاح کردیا. اس موقع پر افتتاحی تقریب میں صوبائی مشیر برائے کھیل اور امور ،نوجوان مینذ مجید بلوچ، پارلیمانی سیکرٹری برائے توانائی مزید پڑھیں

دالبندین: حافظ حمد اللہ کا لاپتہ افراد کی بازیابی اور بارڈر بندش پر شدید ردِ عمل

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ نے دالبندین میں دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور اسکے ساتھیوں کا جرم یہ ہے وہ صرف مزید پڑھیں

جامعہ گوادر میں ایم ایس پروگرام کے پہلے بیچ کے داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

گوادر( گدروشیا پوائنٹ)جامعہ گوادر میں مینجمنٹ سائنسز کے ایم ایس پروگرام کے پہلے بیچ میں اسپرنگ سمسٹر 2026 کے داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ یہ اقدام مزید پڑھیں

تربت: کیچ کلچر اینڈ میوزیم کمپلیکس میں چار روزہ خصوصی آرٹ ورکشاپ کا افتتاح

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز اور محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان بلوچستان کے زیرِ اہتمام کیچ کلچر اینڈ میوزیم کمپلیکس تربت میں چار روزہ خصوصی آرٹ ورکشاپ کا افتتاح کیا گیا۔افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی مشیر مزید پڑھیں

ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن (سیکنڈری) مکران صابر علی کی زیرِ صدارت کلسٹر ہیڈز کا اجلاس منعقد

تربت(گدروشیاپوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن (سیکنڈری) مکران ڈویژن صابر علی کی زیرِ صدارت کلسٹر ہیڈز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام فیلڈ آفیسرز، کلسٹر ہیڈز اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

تربت:رکن قومی اسمبلی حاجی ملک شاہ گورگیج کا مکران میڈیکل کالج کا تفصیلی دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی حاجی ملک شاہ گورگیج نے مکران میڈیکل کالج کا تفصیلی دورہ کیا اور ادارے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔ دورے کے موقع مزید پڑھیں

احمدوال: زمیاد گاڑیوں کے تصادم میں دو افراد جھلس کر جاں بحق، مل میں تدفین

احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ)ضلع واشک کے علاقے رخشان بدرنگ کے مقام پر دو زمیاد گاڑیوں کے درمیان خوفناک حادثے میں بری طرح جھلس کر جاں بحق ہونے والے مل کے دو نوجوان آبائی قبرستان میں سپردخاک تدفین کے موقع پر رقت مزید پڑھیں

تربت: کولواہ ڈنڈار سے نیشنل پارٹی کے کارکنان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کولواہ ڈنڈار سے تعلق رکھنے والے نیشنل پارٹی کے متعدد کارکنان نے نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دے کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیت اختیار کرنے والوں میں جاوید ولد ملا مرادبخش، رفیق بدل، امجد سونار، علی جان، مزید پڑھیں