گوادر: ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین نعمت اللہ اور حق دو تحریک کا 250 بارڈر پر سیکیورٹی خدشات پر ہنگامی پریس کانفرنس

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین گوادر ہوت حاجی نعمت اللہ و بارڈر ٹریڈ سے وابستہ افراد کی گوادر پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب گوادر ڈسٹرکٹ کے وائس چیئرمین ہوت نعمت اللہ ۔حق دو تحریک کے ضلعی آرگنائزر مزید پڑھیں

تربت/جیونی: جیونی کراس کے قریب سرف گاڑی میں سوار مسلح افراد کی واردات، تیل بردار گاڑیاں اور نقدی لوٹ لی

تربت/ جیونی(گدروشیا پوائنٹ) جیونی کراس پر مسلح افراد کی واردات، تیل بردار گاڑیاں اور نقدی لوٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر جیونی بطرف تربت جیونی کراس کے قریب اتوار اور پیر کی درمیانی رات دو مزید پڑھیں

پسنی: آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، کاروباری مراکز بند

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)آل پارٹیز کی کال پر بلوچستان بھر کی طرح پسنی میں بھی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں آج آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مزید پڑھیں

اورماڑہ: سانحہ کوئٹہ کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، شہر کے بازار و تجارتی مراکز بند

اورماڑہ(گدروشیا پوائنٹ)اورماڑہ میں سانحہ کوئٹہ کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر اورماڑہ میں تحریک تحفظ آئین پاکستان بلوچستان کے قائدین کی کال پر کوئٹہ جلسہ کے شرکاء پر خودکش حملے کے خلاف مکمل مزید پڑھیں

گوادر: تحریک تحفظ آئین پاکستان، بلوچستان کی کال پر شہر میں ہڑتال

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) اج بلوچستان بھر کی طرح گوادر میں بھی بلوچستان نیشنل پارٹی ۔نیشنل پارٹی ۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ۔ عوامی نیشنل پارٹی ۔ پاکستان تحریک انصاف ۔ مجلس وحدت المسلمین کی دو ستمبر کے سانحہ کے خلاف شٹرڈاون مزید پڑھیں

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے جان محمد بلیدی کی زیر صدارت پشتونخوامیپ سیکرٹریٹ میں آل پارٹیز اجلاس منعقد

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل و پارلیمانی لیڈر سینیٹر جان محمد بلیدی کی زیر صدارت پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں آل پارٹیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پشتونخوامیپ کے ڈپٹی چیئرمین عبدالرؤف لالا، مرکزی جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

پسنی: بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے بڑے پیمانے پر صفائی مہم کا آغاز

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے چیئرمین میونسپل کمیٹی پسنی، نور احمد کلمتی کی خصوصی ہدایت پر شہر بھر میں بڑے پیمانے پر صفائی مہم شروع کر دی گئی۔ میونسپل کمیٹی کے عملے مزید پڑھیں

گوادر: پولیس کی دبنگ کارروائی، اشتہاری ملزم محمود گرفتار

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)گوادر پولیس نے دبنگ کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی گوادر ضیاء الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی سرکل گوادر چاکر خان کی نگرانی میں، ایس ایچ او گوادر مزید پڑھیں

گوادر: ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کے پرسنل سیکرٹری وسیم صمد کا مختلف بازاروں کا دورہ

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کے پرسنل سیکرٹری وسیم صمد کا دورہ چھب ریکانی ۔ نوگڈو حاجی غلام محمد بازار۔ سروڈ عثمان بازارحسن بازار ۔ میر اسماعیل بازار۔گَر بازار بٹّاگی بازار۔حاجی مولا بخش بازار ۔ داؤد مزید پڑھیں

تربت: ٹرانسپورٹرز کا آل پارٹیز کانفرنس کی پہیہ جام ہڑتال میں تعاون کا اعلان

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ٹرانسپورٹرز کا آل پارٹیز کانفرنس کی پہیہ جام ہڑتال میں تعاون کا اعلان، نیشنل پارٹی اور بی این پی کیچ کے وفد کی ٹرانسپورٹرز سے ملاقات، دیگر جماعتوں کے رہنما ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی اور بلوچستان مزید پڑھیں