گوادر: ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کے پرسنل سیکرٹری وسیم صمد کا مختلف بازاروں کا دورہ

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کے پرسنل سیکرٹری وسیم صمد کا دورہ چھب ریکانی ۔ نوگڈو حاجی غلام محمد بازار۔ سروڈ عثمان بازارحسن بازار ۔ میر اسماعیل بازار۔گَر بازار بٹّاگی بازار۔حاجی مولا بخش بازار ۔ داؤد بازارمحمد ۔ حسین بازار ۔ محمد کریم میار بازار۔ سلیمان اسماعیل بازار ۔ غفور عثمان بازار۔ شکاری بازار ۔ حیدر کریم بخش بازار۔حاجی بدل بازار۔ امام بخش ہڈِک بازار ۔ شیخ خدابخش بازار ۔ نوگڈو جلّاب مچی حدا بند بازار کا تفصیلی دورہ ان علاقوں میں روڈ مرمت لنک روڈ سوڈ سے پاہپ لاہن کنکشن کے لیے ڈیمانڈ اسکول کے اپگریڈ استاد کی کمی کھمبوں واٹر ٹینکی ڈیمانڈ ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کے پرسنل سیکرٹری وسیم صمد نے یقین دہانی کی ہے کہ ان شاءاللہ ان حلقوں میں ان مسلوں کو جلد حل کی جاے گی