گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز نے 135 پکڑی گئی کشتیاں ریلیز کر دیں

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعدد پوائنٹسوں پر پکڑی گئی کشتیوں کو ریلیز کردیا پاکستان کوسٹ گارڈز نے ہمیشہ سے عوام کے ساتھ بھرپور تعاون کا مظاہرہ کیا ہے اور عوام کو رلیف دینے کے لیے اسپیڈ بوٹس مزید پڑھیں

گوادر: ماحولیاتی کارکن نفیسہ بلوچ کی اقوام متحدہ خواتین کی “یوتھ کلائمیٹ ایکشن” ٹریننگ میں شرکت

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)معروف ماحولیاتی کارکن اور زمییک بلوچستان کی بانی، نفیسہ بلوچ نے حال ہی میں اقوام متحدہ خواتین (UN Women) کے زیرِ اہتمام منعقدہ “یوتھ کلائمیٹ ایکشن انیشی ایٹو ٹریننگ میں شرکت کی۔ اس موقع پر، نفیسہ بلوچ نے بلوچستان مزید پڑھیں

گوادر: گوادر پورٹ اتھارٹی میں پندرہ روزہ ڈیٹا سائنس اور اے آئی تربیتی سیشن کا آغاز

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے عملے کے لیے پندرہ روزہ ڈیٹا سائنس اینڈ اے آئی تربیتی سیشن کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب گوادر پورٹ اتھارٹی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس میں افسران مزید پڑھیں

گوادر: ایم این اے حاجی ملک شاہ گورگیج کی ہدایت پر میر ندیم بلوچ کی ایم ایس سول ہسپتال سے ملاقات

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) ایم این اے کیچ کم گوادر حاجی ملک شاہ گورگیج کی خصوصی ہدایت پر معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر ندیم بلوچ نے سول ہسپتال گوادر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالحفیظ بلوچ سے ان کے دفتر میں اہم مزید پڑھیں

پسنی: پاک عمان اسپتال میں معیاری علاج و معالجہ کا سلسلہ جاری

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)پاک عمان اسپتال پسنی میں سی ای او ڈاکٹر چاکر ریاض کی نگرانی اور معیاری ڈاکٹروں کی شب و روز محنت کے باعث علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات عوام کو فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسپتال میں مریضوں مزید پڑھیں

گوادر: پاک ایران بارڈر گبد 250 پر بارڈر ٹریڈ ایسوسی ایشن کا NLC کے خلاف احتجاج

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے گدروشیا پوائنٹ کے نمائندہ عبیداللہ بلوچ کی رپورٹ کے مطابق پاک ایران بارڈر گبد 250 میں بارڈر ٹریڈ ایسوسی ایشن کا احتجاج گوادر بارڈر ٹریڈ ایسوسی ایشن نے پاک ایران بارڈر گبد 250 میں مزید پڑھیں

جیوانی: مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سربراہی میں کھلی کچہری، عوامی مسائل پر افسران کو ہدایات

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)جیوانی میں رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سربراہی میں کھلی کچہری عوامی مسائل کے حل کے لیے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سربراہی میں ضلعی افسران کے ساتھ کھلی کچہری منعقد ہوئی۔ اجلاس مزید پڑھیں

دالبندین: پاک ایران راجے گذر کراسنگ پوائنٹ چھ ماہ سے بند، لاکھوں افراد بے روزگار

دالبندین (گدروشیا پوائنٹ) پاک ایران راجے گذر کی بندش سے لاکھوں افراد بے روزگار لوگ فاقہ کشی کرنے پہ مجبور ایرانی اور پاکستانی حکام کی طرف سے طفل تسلیاں کام نہ آ سکیں کریڈٹ لینے کا جنگ بھی ختم تفصیلات مزید پڑھیں

گوادر: جامعہ گوادر فیکلٹی بورڈز کا مشترکہ اجلاس، وژن و مشن اسٹیٹمنٹس کی منظوری

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)یو جی پی آر، 29 اگست 2025 جامعہ گوادر نے فیکلٹی آف مینجمنٹ سائینس، کامرس و سوشیل سائنسز اور فیکلٹی آف سائنس، انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے بورڈز کا مشترکہ اجلاس بلاک I کے سیمینار ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں