تربت: گورنمنٹ گرلز اسکول میری میں ڈکیتی، غریب طلبہ کے لیے جمع 10 ہزار روپے چرا لیے گئے

تربت(گدروشیا پوائنٹ)گزشتہ شب تربت کے علاقے میری میں قائم گورنمنٹ گرلز اسکول میں ڈکیتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین اور مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد اسکول میں داخل ہوئے اور اسکول کے غریب طلبہ کے لیے مخصوص مزید پڑھیں

تربت: کھڈان کراس پر ڈاکوؤں کا بڑا حملہ، سیکیورٹی کمپنی کی وین سے 22 کروڑ لوٹ لیے

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ضلع کیچ کی تحصیل دشت کے علاقے کھڈان کراس پر ایم 8 ایٹ تربت ٹو کراچی قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی کمپنی کی دو گاڑیوں کو روک کر عملے کو یرغمال بنایا اور 22 کروڑ روپے مزید پڑھیں

تربت: فنڈز کی بندش پر میونسپل خدمات معطل کرنے کا اعلان

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی پر بلوچستان بھر کی طرح تربت سمیت مختلف علاقوں میں میونسپل سروسز کی معطلی کا خدشہ۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے میونسپل اداروں کو فنڈز جاری نہ کیے جانے کے مزید پڑھیں

تربت: ہیلپنگ ہینڈ پروجیکٹ کے تحت یتیم بچوں کیلئے خصوصی سیشن

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے تحت زیرکفالت یتیم بچوں کے ساتھ ایس پی او تربت کے ہال میں ایک خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عدنان بلوچ نے کی مزید پڑھیں

تربت: گوادر بار کے بعد کیچ بار کیجانب سے سینئر اور متحرک وکیل جاڑین دشتی بلوچستان بار کونسل کے صدارتی امیدوار نامزد، بھرپور حمایت کا اعلان

تربت(گدروشیا پوائنٹ) گوادر بار کے بعد کیچ بارکی جانب سے سینئر اور متحرک وکیل جاڑین دشتی بلوچستان بار کونسل کے صدارتی امیدوار نامزد، بھرپور حمایت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کیچ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے بلوچستان بار کونسل مزید پڑھیں

تربت: جمہوریت کے عالمی دن پر ایچ آر سی پی مکران ریجن کا خصوصی پروگرام

تربت (گدروشیا پوائنٹ) جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق کمیشن پاکستان ٹاسک فورس مکران ریجن کی جانب سے تربت پریس کلب میں ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں ایچ آر سی پی کے کارکنوں کے علاوہ مزید پڑھیں

تربت: جالگی بارڈر کھولنے کے امکانات روشن، سابق سی ای او کی آئی جی ایف سی سے ملاقات

تربت(گدروشیا پوائنٹ) جالگی بارڈر کھولنے کے امکانات روشن، سابق سی ای او کی آئی جی ایف سی سے اہم ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران عبدوئی بارڈر کی بندش کے بعد جالگی بارڈر دوبارہ کھولنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

تمپ: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن، علما و کارکنان کی بھرپور شرکت

تمپ(گدروشیاپوائنٹ) جمعیت علماء اسلام تحصیل تمپ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن تحصیل تمپ کے امیر مفتی محمد شاکر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ پروگرام کے مہمانِ خاص جے یو آئی ضلع گوادر کے امیر مفتی رحمت اللہ شاہ عباسی تھے۔ مزید پڑھیں

تربت: شاہد گچکی کی قیادت میں مکران عوامی کاروان کا باقاعدہ اعلان کیا گیا

تربت(گدروشیاپوائنٹ)کیچ تربت میں ایک پُروقار تقریب کے دوران معزز سیاسی راہنما شاہد گچکی نے مکران عوامی کاروان کے باضابطہ قیام کا اعلان کیا۔ تقریب میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور کاروان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار مزید پڑھیں

تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول وفد کی ڈی ای او اور ڈپٹی ڈی ای او فیمیل سے ملاقاتیں

تربت(گدروشیا پوائنٹ) کیچ کلچرل فیسٹیول کی آرگنائزنگ کمیٹی کے وفد نے فیسٹیول منیجر التاز سخی کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ منظور احمد بلوچ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل) تربت میڈم جنت عزیز سے ان کے دفاتر میں مزید پڑھیں