کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی نیب بلوچستان مقابلوں میں شاندار کارکردگی

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)جامعہ بلوچستان کے ہونہار طلبہ نے نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) بلوچستان کے زیرِ اہتمام بین الجامعاتی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ طلبہ نے مختلف کیٹیگریز میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرتے ہوئے یونیورسٹی کا نام فخر سے بلند مزید پڑھیں

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں ماحولیاتی منصوبہ بندی اور کلائمٹ فنانس پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)جامعہ بلوچستان میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ “ماحولیاتی مالی معاونت کے حصول کے لیے منصوبہ سازی, بلوچستان میں آبی سلامتی کے تناظر میں مربوط آبی وسائل کا انتظام، ماڈیول III” کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ ورکشاپ کا انعقاد مزید پڑھیں

تربت:محکمہ صحت کی ڈویژنل کنٹریکٹ آسامیوں کے انٹرویوز کمشنر آفس تربت میں مکمل

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کی زیرِ صدارت محکمہ صحت کی ڈویژنل کنٹریکٹ آسامیوں کے انٹرویوز بدھ، 3 دسمبر کو کمشنر آفس تربت میں منعقد ہوئے۔ انٹرویو سیشن کی سربراہی کمشنر مکران نے کی، جبکہ پینل میں ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

جیونی: گرلز اسکول کی طالبات کا ایرانی پٹرولیم گاڑیوں کے خلاف خاموش احتجاج، ٹریفک تحفظ اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ

جیونی(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ گرلز اسکول کی طالبات نے ایرانی پٹرولیم مصنوعات بردار زمباد، پک اپ اور موٹر سائیکلز کے خلاف اسکول کے احاطے میں ایک خاموش احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طالبات کے ہاتھوں میں مختلف بینرز اور پلے کارڈز تھے جن پر مزید پڑھیں

تربت: تربت ٹیچنگ ہسپتال میں مکران ڈویژن کا پہلا کیلشیم سکورنگ ٹیسٹ یونٹ فعال، امراضِ قلب کی بروقت تشخیص کیلئے اہم پیشرفت

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت ٹیچنگ ہسپتال میں مکران ڈویژن میں پہلی بار کیلشیم سکورنگ ٹیسٹ کی سہولت کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ایم ایس تربت ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر عبدالوحید بلیدی اور معروف سماجی رہنما خلیل احمد مزید پڑھیں

تربت: ڈی سی کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد، سوراپ بارڈر 7 دسمبر کو کھلنے کا اعلان

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے پاک-ایران سرحدی تجارت کی بحالی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ان کے مطابق سوراپ بارڈر پِلر 214 کو 7 دسمبر 2025 کو کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔ ڈی مزید پڑھیں

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں انسٹی ٹیوٹ آف بائیوکیمسٹری میں سائنس ایگزیبیشن اور ماڈل مقابلے کا انعقاد

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)جامعہ بلوچستان کے انسٹی ٹیوٹ آف بائیوکیمسٹری میں سائنس ایگزیبیشن اور ماڈل مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں چوتھے اور چھٹے سمسٹر کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے سائنسی ماڈلز، تحقیقی سوچ اور تخلیقی مزید پڑھیں

کوئٹہ:صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی کی زیر صدارت ماہی گیری و ایکوا کلچر ترمیمی بل 2025 پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی کی زیر صدارت ماہی گیری و ایکوا کلچر ترمیمی بل 2025 سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس۔ صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی کی مزید پڑھیں

کوئٹہ: بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنادی

کوئٹہ: بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنادی

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنادی۔ بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے ملک کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کو گزشتہ مزید پڑھیں

تربت: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ڈگاری کہن میں نئے ہیڈ ماسٹر میر اللہ بخش بلوچ کے اعزاز میں تقریب

تر ت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ڈگاری کہن تربت میں نئے تعینات ہونے والے ہیڈ ماسٹر میر اللہ بخش بلوچ کے چارج سنبھالنے کی خوشی میں ایک مختصر مگر باوقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں