کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں پانی کے استحکام پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)جامعہ بلوچستان میں پانی کے استحکام تکنیک اور پائیداری کے عنوان سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز ہوگیا۔ یہ پروگرام ریوائیول آف بلوچستان واٹر ریسورسز پروگرام کے تحت یورپی یونین کے تعاون سے جامعہ بلوچستان کے فیکلٹی مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان کے معروف بینجو نواز اور موسیقی کے استاد، رفیق بلوچ انتقال کر گئے

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان کے معروف بینجو نواز اور موسیقی کے استاد، رفیق بلوچ انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق استاد رفیق بلوچ گزشتہ دنوں ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ بین الصوبائی ہم آہنگی کنونشن میں اپنی شاندار پرفارمنس کے مزید پڑھیں

سوراب: حاجیکہ میں ڈی ایس پی یوسف ریکی کی یاد میں فاتحہ خوانی، معزز شخصیات کی شرکت

سوراب (گدروشیا پوائنٹ) شہید ڈی ایس پی یوسف ریکی کے ایصالِ ثواب کیلئےان کے آبائی علاقے سوراب حاجیکہ میں فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں سابقہ الیکشن کمشنر خاران حاجی ہارون مینگل، ڈی ایس پی قلات پولیس مزید پڑھیں

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس لیکج دھماکہ، میاں بیوی اور دو بچے جھلس کر زخمی

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے بلاک 5 شائستہ کالونی میں گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کے دو کم سن بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں

کوئٹہ: جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان ہائی کورٹ میں ایک پروقار تقریب کے دوران جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب کورٹ نمبر 1 میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس اقبال مزید پڑھیں

مستونگ: پیپلز پارٹی صدر حاجی ضیاءالحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ سے معجزانہ طور پر محفوظ

مستونگ(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان پیپلز پارٹی مستونگ کے صدر حاجی ضیاءالحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ عزیز آباد میں ان کے گھر کے سامنے پیش آیا، جہاں دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ خوش قسمتی سے مزید پڑھیں

کوئٹہ: متعدد شخصیات کی پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت، حاجی برکت رند پر اعتماد کا اظہار

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریز معتبر حاجی برکت رند سے کوئٹہ میں اہم شخصیات نے ملاقات کی۔ جس میں علاقے کی بااثر اور معزز شخصیات شامل تھے۔ اس موقع پر کئی اہم شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی سے مزید پڑھیں

گوادر: مولانا ہدایت الرحمن کا محمدی بل اسکول کا دورہ، طلباء و اساتذہ سے ملاقات

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن نے اج نلینٹ میں گورنمنٹ پرائمری بوائز اینڈ گرلز اسکول محمدی بل کا دورہ کیا طلباء کی حاضری چیک کیا اساتذہ سے ملے تعلیمی مسائل پوچھے مولانا ہدایت الرحمن نے کہا مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان کی سات بڑی سیاسی جماعتوں کا سوشل میڈیا کے مثبت استعمال پر اتفاق، انڈویجول لینڈ پاکستان کے تحت مشترکہ چارٹر پر دستخط

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ) انڈویجول لینڈ پاکستان کے تحت بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کا سوشل میڈیا کا مثبت اور موثر استعمال کے مشترکہ اعلامیئے پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق انڈویجول لینڈ پاکستان کی جانب سے ایک اہم تقریب میں بلوچستان کی مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں کا آئی جی پولیس سے پروموشن عمل تیز کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان کانسٹیبلری (بی سی) کے اہلکاروں نے آئی جی پولیس بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ فورس کے دیرینہ مسائل کے حل اور ترقی کے عمل میں تاخیر ختم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ اہلکاروں کا مزید پڑھیں