تربت: نیشنل پارٹی کی پنجگور واقعے اور M8 حادثے کی مذمت، حفیظ علی بخش کا سڑکوں کی خستہ حالی پر اظہارِ تشویش

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے صوبائی میڈیا سیکریٹری حفیظ علی بخش نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں پنجگور میں پارٹی کارکن اور ایم پی اے میر رحمت صالح کے چھوٹے بھائی ولید صالح کے قتل کی مزمت اور کیساک مزید پڑھیں

پنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم پی اے رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین عبدالمالک بلوچ کے بھائی ولید صالح جاں بحق

پنجگور(گدروشیا پوائنٹ)نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی جاں بحق.پنجگور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم پی اے رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور عبدالمالک مزید پڑھیں

پنجگور: وکلاء کی جانب سے قاسم گاجیزئی ایڈووکیٹ کے اعزاز میں شاندار ٹی پارٹی، وکلاء کی فلاح کے عزم کا اظہار

پنجگور(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان بار کونسل کے رکن اور انڈیپنڈنٹ پینل کے نامزد امیدوار، قاسم گاجیزئی ایڈووکیٹ اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں پنجگور کے وکلاء کی جانب سے بار روم میں ایک شاندار ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ مزید پڑھیں

تربت: سی پیک روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) سی پیک روڈ علاقہ کیساک کے مقام پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد موقع پر جاں بحق، ایک شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کیساک کے مقام پر تربت ٹو کوئٹہ شاہراہِ، سی پیک روڈ پر جمعہ اور ہفتہ کی مزید پڑھیں

تربت: ٹورنامنٹ سے واپس جانے والے دو کرکٹ کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحق، ایک زخمی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) دشت کے مقام پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں کرکٹ کے دو کھلاڑی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑی کنچتی میں منعقدہ ٹورنامنٹ سے اپنے موٹر سائیکل پر واپس گھر جا رہے تھے۔ مزید پڑھیں

تربت: کیچ عدالت نے حق دو تحریک بلوچستان کے رہنماؤں کو احتجاجی مقدمے میں باعزت بری قرار دے دیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) حق دو تحریک بلوچستان ضلع کیچ کے جاری بیان کے مطابق حق دو تحریک بلوچستان 16 اکتوبر 2025 کیچ عدالت نے 26 اور 29 جون 2025 کے احتجاجی مقدمے میں معزز عدالت نے حق دو تحریک بلوچستان کے مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی میں اسکالرشپس اور بیرونِ ملک تعلیمی مواقع پر معلوماتی سیمینار کا انعقاد

تربت (گدروشیا پوائنٹ) یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ اکنامکس کے زیرِ اہتمام “ملکی و غیرملکی اسکالرشپس اور تعلیمی مواقع” کے عنوان سے ایک معلوماتی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار کی نظامت شعبہ اکنامکس کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یعقوب نے کی۔ مزید پڑھیں

تربت:مند ردیگ میں میر عصاء گرائمر اسکول کے زیراہتمام تعلیمی و آگاہی پروگرام، میڈم رحیمہ جلال مہمانِ خصوصی

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ کے سب ڈویژن مند کے پسماندہ پاک ایران سرحدی علاقے ردیگ میں “میر عصاء گرائمر اسکول ردیگ مند” کے زیر اہتمام شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے معززین و عمائدین طلباء مزید پڑھیں

مند: گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سورو کے اساتذہ کا مثالی اقدام، اپنی مدد آپ کے تحت اضافی ٹیچر تعینات

مند(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سورو کے اساتذہ کا قابلِ تحسین اقدام۔ تفصلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سورو مند میں طالبات کی تعداد سات سو سے زائد ہے، جبکہ تدریسی عملہ انتہائی محدود ہے۔ عملے کی اس مزید پڑھیں

تربت:اساتذہ کے پروموشن رولز میں ریفارمز لاکر درست کرنا اولین ترجیح ہو گی,اکبر علی اکبر

تربت(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مرکزی چیف آرگنائزر اکبر علی اکبر نے اساتذہ کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت اساتذہ کئی مسائل کے شکار ہیں انہوں نے کہا موجودہ حکومت اپنی مزید پڑھیں