گوادر: لیویز فورس کا پولیس میں انضمام کے خلاف احتجاجی ریلی، مرد و خواتین اہلکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت

گوادر (گدروشیا پوائنٹ/عبیداللہ) گوادر میں بھی لیویز فورس بلوچستان کو پولیس فورس میں ضم کرنے کیخلاف کے لیویز کے سینکڑوں اہلکاروں نے لیویز فورس افس سے احتجاجی ریلی نکال کر سیرت النبی ﷺ چوک سے ہوکر بلال مسجد سے پھر مزید پڑھیں

گوادر: ڈی ایچ او ڈاکٹر یاسر طاہر بلوچ کے مختلف صحت مراکز کے دورے، سہولیات میں بہتری کے لیے اقدامات کا اعلان

گوادر: ڈی ایچ او ڈاکٹر یاسر طاہر بلوچ کے مختلف صحت مراکز کے دورے، سہولیات میں بہتری کے لیے اقدامات کا اعلان

گوادر (گدروشیا پوائنٹ/عبید اللہ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر ڈاکٹر یاسر طاہر بلوچ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ضلع کے مختلف صحت مراکز کے تفصیلی دورے کیے۔ انہوں نے رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) سربندن، بیسک ہیلتھ یونٹ (بی ایچ مزید پڑھیں

گوادر: یونیورسٹی آف گوادر کا مصنوعی ذہانت (AI) پر خصوصی توجہ کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی سمت میں اہم قدم

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) گوادر یونیورسٹی نے جدید ٹیکنالوجی اور علمی جدت کے سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence – AI) کے فروغ پر اپنی خصوصی توجہ مرکوز کرلی ہے۔ اس سلسلے میں ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس کی مزید پڑھیں

گوادر: چیئرمین پورٹ نورالحق بلوچ اور ہینگینگ کمپنی کا معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور نئی انڈسٹریز کے قیام کا اعلان

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ اور ہینگینگ کمپنی کے سی ای او اینڈی لی ہاؤ نے مشترکہ پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور فری زون میں نئی انڈسٹریز کی آمد سے خطے میں معاشی سرگرمیوں مزید پڑھیں

گوادر:ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی رضاکارانہ گرفتاری، کارکنان کی بڑی تعداد سنٹسر تھانے پہنچ گئی

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سنٹسر تھانے میں گرفتاری دینے پہنچ گئے۔ کارکنان کی بڑی تعداد بھی موقع پر موجود تھی۔ واضح رہے کہ سربندن کے رہائشی خدابخش عرف کے بی کی مدعیت میں سنٹسر مزید پڑھیں

گوادر: ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اپنے خلاف درج مقدمے کے بعد گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) رکن بلوچستان اسمبلی اور حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اپنے خلاف درج مقدمے کے بعد گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

اورماڑہ: پاکستان آرمی کے افسران کا آر ایس ای ادارے کا دورہ

اورماڑہ(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان آرمی کے افسران کا آر ایس ای اورماڑہ کا دورہ علاقے میں پینے کے پانی، بجلی اور دوائیوں کی قلت پر عوامی شکایات کا نوٹس مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی پاکستان آرمی کے نمائندگان کرنل جاوید مزید پڑھیں

تربت/گوادر:کوسٹ گارڈ اہلکاروں کے رویے اور تاخیر کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاجی انتباہ

تربت/گوادر (گدروشیا پوائنٹ) یونین سندھ بلوچستان بس اونر ایسوسی ایشن نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ اور حکومت کے نام ایک کھلا خط جاری کرتے ہوئے کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی جانب سے مسافر بسوں کے ساتھ غیر مناسب رویے اور مزید پڑھیں

گوادر: پرائس کنٹرول کمیٹی کا کارروائی، مہنگے دام وصول کرنے والے دکانداروں پر جرمانے اور گرفتاریاں

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کے ہدایت کے مطابق پراہس کنٹرول کمیٹی کےانچارج شکیل بلوچ اپنے ٹیم کے ساتھ شہر بھر کے مارکیٹ دوکان مرغی فروش سبزی فروش ہوٹلوں کا دورہ کیا مزید پڑھیں

گوادر: چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی سابق سفیر حسن علی ضیغم سے ملاقات

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)اسلام آباد چیرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اور پاکستان کے سابق سفیر برائے کرغیزستان حسن علی ضیغم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گوادر بندرگاہ کی وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی رابطوں مزید پڑھیں