گوادر: مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف گوادر کے سنٹسر تھانے میں ایف آئی آر درج، حق دو تحریک کی انتقامی کارروائی کی مذمت

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) حق دو تحریک بلوچستان کے سابق چیئرمین، ممبر بلوچستان اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف سنٹسر پولیس تھانہ میں گزشتہ مہینے ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

گوادر: چیمبر آف کامرس کے صدر جیہند ہوت کی انڈونیشی وزیرِ تجارت سے ملاقات، پاک۔انڈونیشیا تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) گوادر چیمبر آف کامرس کے صدر جہیند ھوت کی انڈونیشی وزیرِ تجارت سے ملاقات، دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق جکارتہ گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جیہند ہوت نے انڈونیشیا کے وزیرِ تجارت مزید پڑھیں

گوادر: بوائز ڈگری کالج میں شجر کاری کی اہمیت پر خصوصی لیکچر سیشن

گوادر ( گدروشیا پوائنٹ) بوائز ڈگری کالج گوادر میں طلبہ کے لیے شجر کاری کی اہمیت پر خصوصی لیکچر سیشن ​گوادر بوائز ڈگری کالج گوادر میں طلبہ کو موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحول کی بہتری کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے مزید پڑھیں

گوادر: واٹر کرائسز کمیٹی کا اہم اجلاس، پانی کی منصفانہ تقسیم اور نرخوں میں کمی کا فیصلہ

گوادر( گدروشیا پوائنٹ)رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سربراہی میں واٹر کرائسز کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمن، ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن، چیف انجینئر جی ڈی اے حاجی مزید پڑھیں

گوادر:ڈسٹرکٹ پولیس گوادر کا اعلان: غیر حاضر سابق لیویز اہلکاروں کو 17 اکتوبر تک حاضری کی آخری مہلت

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)ڈسٹرکٹ پولیس گوادر کی جانب سے سابق لیویز ملازمین کے لیے ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں تمام غیر حاضر سابقہ لیویز اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تین دن کے اندر اندر پولیس مزید پڑھیں

پسنی: کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، غیر قانونی شکار میں ملوث تین ٹرالرز پکڑے گئے

پسنی(گدروشیا پوائنٹ)پاکستان کوسٹ گارڈز کی پسنی میں بڑی کارروائی غیر قانونی شکار میں ملوث تین ٹرالرز لانچز قبضے میں لے لی۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے ماہی گیروں کی جانب سے موصول ہونے والی متعدد شکایات پر ٹالر مافیا کے خلاف مزید پڑھیں

تاجکستان:نورالحق بلوچ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی دوشنبہ انویسٹمنٹ فورم میں شرکت

تاجکستان (گدروشیا پوائنٹ)گوادر پورٹ کے چیرمین نورالحق بلوچ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں جاری دوشنبہ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی۔ 14 سے 16 اکتوبر تک جاری رہنے والا یہ تین روزہ فورم گوادر مزید پڑھیں

گوادر: محکمہ تعلیم میں سیاسی مداخلت ناقابلِ قبول، اساتذہ کے غیر منصفانہ تبادلے فوری منسوخ کیے جائیں, بی این پی گوادر

گوادر (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) گوادر نے محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے گوادر میں تدریسی عملے کے حالیہ تبادلوں اور نئی تعیناتیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں مزید پڑھیں

گوادر: میرانی اور شادی کور ڈیم سے پانی کی ترسیل کی شفاف نگرانی کے لیے خصوصی کمیٹی قائم

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) ضلع انتظامیہ گوادر کی جانب سے میرانی ڈیم سے ٹینکرز کے ذریعے اور شادی کور ڈیم سے واٹر بوزرز کے ذریعہ گوادر شہر میں فراہم کیے جانے والے پانی کی مؤثر نگرانی کے لیے ایک خصوصی نگرانی کمیٹی مزید پڑھیں

گوادر: نگور شریف دو کھوسہ خاندانوں میں برسوں پرانی خونی دشمنی کا خوش اسلوبی سے اختتام

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)نگور شریف میں شے عبدالکریم اور شے نصیر کی سربراہی میں اور حاجی نعمت اللہ ھوت ۔ واحد ھوت اور میر امام کی کوششوں سے درگاہ نگور شریف میں دو کھوسہ خاندانوں کے درمیان کہی برسوں سے دیرانہ مزید پڑھیں