تُربت: کونسلر میر سیف اللہ کی جانب سے مساجد کو سولر سسٹم سے منسلک کرنے کا اقدام

تُربت(گدروشیا پوائنٹ) تُربت میونسپل کارپوریشن کے کونسلر میر سیف اللہ نے اپنے میونسپل فنڈ سے اپنے علاقے کی مختلف مساجد کو سولر سسٹم سے منسلک کردیا۔ اس منصوبے کے تحت مساجد کو بیٹری، سولر پینل اور انورٹرز فراہم کیے گئے مزید پڑھیں

تمپ: بالیچہ میں ادبی شخصیات کی یاد میں شاندار بلوچی مشاعرہ و تقریبِ رونمائی

تمپ (گدروشیا پوائنٹ)تمپ کے علاقے بالیچہ میں کُلبر لبزانکی مجلس (کلم) بالیچہ کے زیراہتمام 4 اکتوبر 2025 کو ایک شاندار ادبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جو بلوچی زبان و ادب کے نامور شعرا ماسٹر عیسیٰ انسان، عبدالطیف عادل، دوست مزید پڑھیں

تربت: نیشنل پارٹی عوامی اتحاد اور جمہوری جدوجہد کی علامت ہے — ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور سینیٹر جان محمد بلیدی کا اجتماع سے خطاب

تربت(گدروشیا پوائنٹ)پارٹی ہمارے لیے مقدم ہے قومی سوچ و فکر اور جمہوری عمل کے لیے عوام کو متحد کرنا ہوگا نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم پر سب کو متحد کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے قائد ڈاکٹر مزید پڑھیں

تربت: عالمی یومِ اساتذہ کی تقریب، اساتذہ کے اعزاز میں شیلڈز اور اسناد تقسیم

تُربت (گدروشیا پوائنٹ)ایس پی او ہال تُربت میں ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین اساتذہ مزید پڑھیں

تمپ: نیشنل پارٹی تحصیل کابینہ کا اجلاس، مختلف ایجنڈوں پر غور

تمپ(گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی تحصیل تمپ کابینہ کے اجلاس تمپ میں زیرصدارت تحصیل صدر ڈاکٹر نورزمان منعقد ہوا.اجلاس میں مختلف ایجنڈۓ زیر بحث رہے.جبکہ گرینڈ شمولیتی پروگرام میں مقررین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئے شمولیتی دوستوں کو نیشنل پارٹی مزید پڑھیں

تربت: شبیربلوچ کی جبری گمشدگی کے 9 سال مکمل ہونے پر اہلخانہ اور بلوچ ویمن فورم کی جانب سے ریلی اور فدا شہید چوک پر سیمنار انعقاد کیا گیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت میں لاپتہ طالبعلم رہنما شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے 9 سال مکمل ہونے پر اہلِخانہ اور بلوچ وومن فورم کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت بلوچ وومن فورم کی سربراہ ڈاکٹر شلی بلوچ مزید پڑھیں

تربت: میر ظہور بلیدی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور زاہد سلیم کا ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ

تربت (گدروشیا پوائنٹ) صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات زاہد سلیم نے گزشتہ روز تربت میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا مزید پڑھیں

تُربت: گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یومِ اساتذہ کی پروقار تقریب کا انعقاد

تُربت (گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تُربت میں عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ، اساتذہ، اور مختلف تعلیمی اداروں کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کا مقصد مزید پڑھیں

تربت:تربت یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم کے طالب علم شاہ میر کی کیچ کلچرل فیسٹیول کے میوزیکل مقابلے میں پہلی پوزیشن

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ ایجوکیشن کے طالب علم شاہ میر نے اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیچ کلچرل فیسٹیول کے میوزیکل مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ فیسٹیول یکم تا 3 اکتوبر 2025 تک تربت مزید پڑھیں

تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول اختتام پذیر، 30 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

تربت(گدروشیا پوائنٹ) کیچ کلچرل فیسٹیول کا شاندار اختتام تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا تاریخی کیچ کلچرل فیسٹیول جمعہ کی شب شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔ تین روزہ مزید پڑھیں