تربت: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گرلز ماڈل ہائی اسکول آبسر کے پانی کا مسئلہ حل کر دیا

تربت (گدروشیا پوائنٹ)اہلیان گرلز اسکول محلہ آبسر نے اپنے ہردلعزیز قائد و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ انہوں نے گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی اسکول محلہ آبسر کو پانی کی فراہمی کے دیرینہ مسئلے مزید پڑھیں

تربت: آل ڈسٹرکٹ میر قادری بخش بگی میموریل والی بال ٹورنامنٹ شاندار آغاز کے ساتھ شروع

تربت (گدروشیا پوائنٹ) آل ڈسٹرکٹ میر قادری بخش بگی میموریل والی بال ٹورنامنٹ میری بگ میں شاندار انداز میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات، کھیلوں کے شائقین اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مزید پڑھیں

تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول کے دوسرے دن علمی و فکری نشست، تعلیم، جمہوریت اور میڈیا کے کردار پر بحث

تربت (گدروشیا پوائنٹ) کیچ کلچرل فیسٹیول کے دوسرے دن کی افتتاحی نشست علمی و فکری مباحثے سے بھرپور رہی، جس میں ممتاز دانشور اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر پرویز ہودبائی، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، سینیئر صحافی شہزادہ ذوالفقار اور مزید پڑھیں

تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول کا شاندار آغاز، علم و فن کا جشن

تربت (گدروشیا پوائنٹ)رنگوں، نغموں اور علم و فن کی خوشبو سے مہکتا “کیچ کلچرل فیسٹیول” شاندار اور تاریخی انداز میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں ادیب و دانشور، سیاسی و سماجی رہنما، اساتذہ، طلبہ، خواتین، سول سوسائٹی، میڈیا نمائندگان، تاجر مزید پڑھیں

تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول کا آغاز، ڈپٹی کمشنر کا تعلیم و ثقافت کو ترقی کی اصل قوت قرار

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ضلع کیچ میں کیچ کلچرل فیسٹیول کی افتتاحی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کہا کہ کیچ کی سرزمین صدیوں سے علم، فن، تہذیب اور ترقی کی مزید پڑھیں

تربت: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سری کہن کی شاندار کارکردگی، اعجاز احمد مثالی ہیڈ ماسٹر قرار

تربت (گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سری کہن کی کارکردگی نے حالیہ برسوں میں نمایاں بہتری دکھائی ہے جس کا سہرا ہیڈ ماسٹر اعجاز احمد کے سر جاتا ہے۔ ان کی قائدانہ صلاحیت، وژن اور انتھک محنت نے اس مزید پڑھیں

تربت: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی جانب سے جامع مسجد ملک آباد کی تعمیر کے لیے ایک کروڑ روپے منظور، پہلی قسط مسجد کمیٹی کے حوالے

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی ملک آباد یونٹ جنوبی کے یونٹ سیکرٹری ماسٹر محمد اقبال بلوچ نے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی جانب سے جامع مسجد ملک آباد کی تعمیر کے لیے دی مزید پڑھیں

تربت: میر ظہور بلیدی کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل پر زور

تربت (گدروشیا پوائنٹ) میر ظہور بلیدی کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، امن وامان کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی میر ظہور احمد بلیدی کی زیرصدارت ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

تربت: یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی زیر صدارت اہم اجلاس، تعلیمی و انتظامی امور پر غور

تربت: یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی زیر صدارت اہم اجلاس، تعلیمی و انتظامی امور پر غور

تربت(گدروشیا پوائنٹ)یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی صدارت میں وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام فیکلٹیز کے ڈین، رجسٹرار اور مختلف تعلیمی و انتظامی شعبہ جات کے سربراہان نے مزید پڑھیں

تربت: جی ٹی اے مکران کے نائب صدر محمد اقبال کی حاجی مراد بخش کی صحتیابی کے لیے دعا، خدمات کو خراجِ تحسین

تربت(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن مکران ڈویژن کے نائب صدر محمد اقبال نے کہا ہے کہ جی ٹی اے کیچ کے سابق صدر حاجی مراد بخش کی طبیعت ناساز ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یابی مزید پڑھیں