تمپ: نیشنل پارٹی تحصیل کابینہ کا اجلاس، مختلف ایجنڈوں پر غور

تمپ(گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی تحصیل تمپ کابینہ کے اجلاس تمپ میں زیرصدارت تحصیل صدر ڈاکٹر نورزمان منعقد ہوا.اجلاس میں مختلف ایجنڈۓ زیر بحث رہے.جبکہ گرینڈ شمولیتی پروگرام میں مقررین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئے شمولیتی دوستوں کو نیشنل پارٹی میں خوش آمدید کردیے.انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل پارٹی واحد سیاسی جماعت پارٹی ہے.جوکہ ہرجگہ اپنے قوم کی نماہندگی کرتا چلا آرہا ہے. نیشنل پارٹی کی آج کی شعمولیت سے مزید مظبوط اور منظم ہوگیا ہے.نیشنل پارٹی کی ہائی کمان ہر فورم پر بے باکی جراعت مندی کے ساتھ شائستہ انداز میں اپنا اصولی موقف پیش کررہے ہیں.نیشنل پارٹی میں اتحاد ویگانگت کے ساتھ پارٹی مزید مظبوط ہوگیا ہےتمپ جو سیاست کی قلعہ چلتے آرہا ہے..سیاسی عمل میں آج جو نوجوان آگے آگئے ہیں.وہ ہی اس قوم کے مستقبل ہیں.
اجلاس میں تحصیل صدر ڈاکٹر نور زمان،مرکزی جواہنٹ سکریٹری واجہ حمل بلوچ،ضلعی صدر یونس جاوید،واجہ بجار،چیئرمین امین قریش،ماسٹر امین،واجہ محمد بخش،فدا مرید زئی،واجہ الہی بخش،نزیر کلمتی،اخترعمر نے خطاب کیے.جبکہ صوباہی ڈپٹی سکریٹری انور اسلم،سرتاج گچکی،حاجی شوکت،مسعود جلیس،چیئرمین ناصر رند،اکبرامان اور دیگر کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھے. جبکہ بعد میں ایک گرینڈ شعمولیتی پروگرام منعقد ہوا.تمپ سٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی تمپ کی رہنما حاجی فیض نے اپنے سینکڑوں خاندان کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی سے استعفی دیکر نیشنل پارٹی میں شمولیت کردیے. جن میں
محمد عثمان،سمیر جان محمد،طارق رحیم،موسی بلوچ،نعیم بلوچ،واجہ رحیم بخش،یاسین،نزیر احمد،محمد عباس،ظریف احمد،قدیر احمد،عبدالصمد،محب اللہ،عبدالرحیم،عقیل احمد،چاکر علی، صال محمد،شامل تھے.جبکہ کلاہو تمپ سے واجہ آہیرداد نے اپنے خاندان کے ساتھ بلوچستان عوامی پارٹی( باپ) سے استعفی دیکر نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیئے.اور میرآباد تمپ سے علی ولد جمعہ،خالد حسین ولد علی،امام ولد سرور،شبیر ولد اللہ بخش،محمد جان ولد سردو،نیاز ولد ولی محمد،صادق ولد علی،آصف ولد علی،شیرجان ولد جان محمد،سدہیر ولد اللہ بخش نے اپنے اپنے خاندان سمیت بلوچستان عوامی پارٹی( باپ) سے استعفی دیکر واجہ الہی بخش کی موجودگی میں نیشنل پارٹی میں شعولیت ہوگئے.