تربت: نیشنل پارٹی رہنماؤں و وکلاء کا سینئر صحافی لعل بخش قومی کے والد کے انتقال پر تعزیت

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی لعل بخش قومی اور ڈاکٹر خدا بخش قومی کے والد واجہ پیر محمد قومی کے وفات پر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سابق جسٹس شکیل احمد بلوچ، ایڈووکیٹ مشکور مزید پڑھیں

بلیدہ (گدروشیا پوائنٹ) علاقہ جاڑین سے چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بلیدہ (گدروشیا پوائنٹ) علاقہ جاڑین سے چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد،اطلاعات ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ جاڑین سے چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں ملنے کی اطلاعات ہیں۔ جن کی شناخت ذاکر، رزاق، صادق اور پیرجان کے ناموں مزید پڑھیں

تربت: صوبائی مشیر اسپورٹس مینا مجید بلوچ کی جانب سے فٹبال و کرکٹ ٹیموں میں اسپورٹس سامان تقسیم

تربت(گدروشیا پوائنٹ) محکمہ اسپورٹس کیچ کے زیرِ اہتمام سرکٹ ہاؤس تربت میں اسپورٹس سامان کی تقسیم کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کیچ عبدالغفار دشتی نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی صوبائی مشیر برائے اسپورٹس اینڈ مزید پڑھیں

تربت: 15 نومبر سے خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم کا آغاز، ظریف علیان رند کی والدین سے تعاون کی اپیل

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ضلع کیچ کے ڈسٹرکٹ پولیو فوکل پرسن اور یونین کونسل سنگانی سر کے فرسٹ لیول سپروائزر ظریف علیان رند نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع کیچ سمیت یونین کونسل سنگانی سر میں 15 نومبر سے مزید پڑھیں

سرخی: تربت: صوبائی مشیر کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ کا مکران میڈیکل کالج کا دورہ، ادارے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) صوبائی مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان مینا مجید بلوچ نے مکران میڈیکل کالج تربت کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے پرنسپل آفس میں کالج کے انتظامی و تعلیمی مسائل سے متعلق بریفنگ حاصل مزید پڑھیں

تربت: ضلع کیچ میں دو روز کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد قتل

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ میں دو روز کے دوران تین افراد قتل۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں گزشتہ دو روز کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد قتل ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آج (جمعہ) تربت اور بلیدہ میں مزید پڑھیں

تربت: سینیٹر اسماعیل بلوچ اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی پریس کانفرنس، امن و امان کی صورتحال اور بارڈر بندش پر تشویش

تربت (گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور سینیٹر اسماعیل بلوچ نے تربت پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلع کیچ میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال، بارڈر مزید پڑھیں

تربت: میئر بلخ شیر قاضی کا ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، فارمیسی میں سولر سسٹم اور اے سی یونٹ کا افتتاح

تربت (گدروشیا پوائنٹ) میونسپل کارپوریشن تربت کے میئر بلخ شیر قاضی نے جمعہ کے روز ٹیچنگ اسپتال تربت کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ چیف آفیسر شعیب ناصر و دیگر تھے۔ میئر تربت نے اسپتال کی مین فارمیسی میں نصب مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی صحت و سلامتی کے لیے ڈی سی مسجد میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب

تُربت(گدروشیا پوائنٹ)تربت کی ڈی سی مسجد میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خیر و عافیت کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جس سے مختلف مدارس کے طلباء کی جانب سے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی، مزید پڑھیں

تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن مکمل

تُربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن بعنوان “بیادِ عطاشاد و آزات جمالدینی، بنامِ بلوچ خواتین” کامیابی کے ساتھ کیچ میں اختتام پذیر ہوگیا۔ سیشن کی صدارت تنظیم کے سابق مرکزی چیئرمین شبیر بلوچ نے کی، جس مزید پڑھیں