تربت: نیشنل پارٹی رہنماؤں و وکلاء کا سینئر صحافی لعل بخش قومی کے والد کے انتقال پر تعزیت

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی لعل بخش قومی اور ڈاکٹر خدا بخش قومی کے والد واجہ پیر محمد قومی کے وفات پر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سابق جسٹس شکیل احمد بلوچ، ایڈووکیٹ مشکور انور، ایڈووکیٹ قاسم گاجیزئی، ایڈووکیٹ ظہور احمد،کیچ بارکے صدر سید عبدالمجید شاہ،سینئر ایڈووکیٹ طاہر بلوچ، واجہ سید حبیب شاہ، سید فدا رحیم، بشیر سربازی ، مسلم لیگ نواز کے عطا اللہ محمدزئی م، لیویز میجر عبدالسلام، غلام فاروق، اختر واپڈا سمیت دیگر شخصیات نے انکی رہائشگاہ پر جاکر فاتحہ خوانی کرکے تعزیت کا اظہار کیا