تربت (گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول بہمن میں شش ماہی امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ طلباء مختلف مضامین میں اپنی کارکردگی دکھا رہے ہیں جبکہ امتحانی عمل کی نگرانی ہیڈماسٹر عبدالستار بلوچ کے ہمراہ دیگر اساتذہ بھی کر رہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 922 خبریں موجود ہیں
کراچی/تربت(گدروشیا پوائنٹ) الہادی موورز اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے مالک اور تربت کے معروف ٹرانسپورٹر حاجی فتح علی گورگیج کے بڑے بھائی بہار علی گورگیج زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے کراچی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم چند روز قبل گوادر میں مزید پڑھیں
ماشکیل (نصیر کبدانی/گدروشیا پوائنٹ) جشنِ ماشکیل ایم پی اے و خادمِ واشک میر حاجی زابد علی ریکی لوکل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شہید عنایت جان کلب اور عبداللہ حسنی کلب کے درمیان کھیلا گیا، جو دلچسپ مقابلے کے بعد مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) بی این پی عوامی کے مرکزی رہنما اور چیئرمین یونین کونسل سنگ قلات ظریف زدگ بلوچ نے ذگری کمیونٹی کے قبرستان مزاری کہن میں جاری جنازہ گاہ کے تعمیراتی کام کا دورہ کیا۔ انہوں نے سائیٹ پر موجود مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)نیشنل پارٹی کے مختلف یونٹس کا کارنر اجلاس کوشقلات میں منعقد، شہید ڈاکٹر یاسین بلوچ کی برسی کی تیاریوں کا جائزہ اور مشاورت۔ تفصیل کے مطابق نیشنل پارٹی کوشقلات یونٹ کی زیرِ نگرانی قاسم جان گچکی ہاؤس کوشقلات میں مزید پڑھیں
کوئٹہ/تربت (گدروشیا پوائنٹ) ضلع کیچ میں ایران سے متصل تجارتی کراسنگ پوائنٹس کھولنے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق طویل عرصے سے ایرانی حکام کے ساتھ جاری مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ)شاہ آباد گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول شاہ آباد میں چوری کی واردات پیش آئی، نامعلوم افراد اسکول کی پانی کی موٹر اور مکمل بجلی کا تار لے گئے۔ واردات کے باعث طالبات اور تدریسی عملہ شدید مشکلات سے دوچار مزید پڑھیں
تربت(گدروشیا پوائنٹ) جمعیت علماء اسلام تربت کے امیر مولانا غلام اللہ رستم نقشبندی دُرزادہ نے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ شہیدِ اسلام مفتی شاہ میر عزیز بزنجو شہید رحمہ اللہ کی “حیات و خدمات” کی کتاب (تالیف: مفتی حمل مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت میں بینک منیجرز کی مبینہ بے ضابطگیاں جاری، شہریوں کو ہر مہینے کی پہلی تاریخ سے اے ٹی ایم مشینوں کی بندش سے مشکلات کا سامنا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے شہر تربت مزید پڑھیں
تربت (گدروشیا پوائنٹ) سینئر ایجوکیشنل اسٹاف ایسوسی ایشن (سیسا) کیچ کے ضلعی انتخابات 2025–2027 میں علم دوست پینل بلامقابلہ کامیاب قرار پاگیا۔ مقررہ انتخابی شیڈول کے مطابق بروز جمعرات علم دوست پینل کے امیدواران نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی الیکشن کمیٹی مزید پڑھیں
