تربت: صوبائی وزیر ظہور بلیدی اور پریس کلب وفد کی ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات

تربت (گدروشیا پوائنٹ) صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی اور تربت پریس کلب کے وفد نے علیحدہ علیحدہ ڈپٹی کمشنر ہاؤس جا کر ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

تربت: ہیرونک کراس موڑ پر تیل بردار گاڑیوں کے خلاف احتجاج، جاں بحق افراد کے لواحقین کا دھرنا جاری

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت و گوادر ٹو کوئٹہ شاہراہ علاقہ ہیرونک کراس موڑ پر مرد و خواتین نے پلے کارڈز اٹھا کر دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ تیل بردار زمیاد گاڑیوں کی تیز رفتاری اور ناتجربہ کار مزید پڑھیں

تربت: پی ایم اے کیچ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب، ڈاکٹروں کا اتحاد عوامی صحت کی بہتری کا ضامن قرار

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت ٹیچنگ اسپتال میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) ضلع کیچ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر سے ڈاکٹروں، میڈیکل ماہرین اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے نمائندوں نے مزید پڑھیں

تربت: میر عبدالغفور احمد بزنجو کی پریس کانفرنس، بی این پی کے اندرونی معاملات پر گہری تشویش کا اظہار

تربت(گدروشیا پوائنٹ) سینئر سیاسی رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر غفور احمد بزنجو کی زیرصدارت سید احسان شاہ کاروان کا اجلاس پارٹی دفتر میں منعقد ہوا، جس میں علاقے کے سیاسی اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس مزید پڑھیں

تربت:بل نگور میں گورنمنٹ مڈل اسکول کاشاپ کی نامکمل عمارت، طلبہ بنیادی سہولیات سے محروم

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بل نگور میں گورنمنٹ مڈل اسکول کاشاپ بل نگور میں جمعیت علماء اسلام تحصیل دشت کے نائب امیر اور پی ٹی ایس ایم سی کے چیئرمین فرید شاہ کاشاپی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مزید پڑھیں

تربت: انجینئر شاہ جہان و ساتھیوں کی ہلاکت پر احتجاج متاثرہ خاندانوں کا سی پیک روڈ بند کرنے کا اعلان

تربت(گدروشیا پوائنٹ)انجینئر شاہ جہان، نعیم نبی، بہادر ہاشم کے خاندان نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں پیش آنے والے دلخراش واقعے میں انجینئر شاہ جہان، نعیم نبی بخش، بہادر ہاشم کی ہلاکت اور اس پر انتظامیہ کی مزید پڑھیں

تربت: سنگانی سر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت کے علاقے سنگانی سر میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ آج رات تقریباً ساڑھے نو بجے پیش آیا۔ جب موٹرسائیکل پر سوار مسلح افراد نے مزید پڑھیں

تربت: اوورسیز کالونی میں صغیر بلوچ کے گھر پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تربت سٹی کے علاقے اوورسیز کالونی میں پولیس ذرائع کے مطابق رات کے وقت نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے صغیر بلوچ عرف بلال کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم گھر کے گیٹ کے قریب مزید پڑھیں

تربت: کہساک کراس پر احتجاج، تیل بردار گاڑیوں کے خلاف سڑک بند

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کہساک کراس موڑ پر مرد و خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے سی پیک روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا. مظاہرین کا کہنا تھا کہ تیل بردار زمیاد گاڑیوں کی تیز رفتاری سے ان کی فیملی مزید پڑھیں

تربت: بوائز ماڈل ہائی اسکول میں اسٹوڈنٹس ڈے طلباء نے ایک روزہ پرنسپل و اساتذہ بن کر تدریسی ذمے داریاں نبھائیں

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت کے پرنسپل اکبر اسماعیل نے ایک منفرد اور سبق آموز سرگرمی کے ذریعے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے لیے ایک بہترین مثال قائم کی۔ اسکول میں “اسٹوڈنٹس ڈے” منایا گیا۔ جس میں مزید پڑھیں