تُربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کا اعلان ترقیاتی منصوبوں کی چار سطحی نگرانی، ناقص کام پر کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کہا ہے کہ بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ اسکیم (BSTD) کے تحت جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی اور معائنہ اب ڈپٹی کمشنر آفس خود کرے گا۔ اپنے دفتر میں میڈیا کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

تُربت: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل تُربت کے انتخابات

تربت(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن (GTA) تحصیل تُربت کے انتخابات آج 30 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تُربت کے طارق زہری ہال میں منعقد ہوئے۔ اجلاس کی صدارت ضلعی جنرل سیکریٹری محمد نسیم اکرم اور ضلعی آرگنائزر مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی حفاظت پر شہریوں کی جانب سے شکرانے کے اجتماعات اور دعائیں

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی جان لیوا بم حملے میں بچنے پر شہریوں کی جانب سے شکرانہ کے تقاریب اور دعائیہ اجتماعات منعقد کیئے گئے۔ کیچ کے مختلف علاقوں میں شہریوں، علمائے کرام اور بچوں مزید پڑھیں

تربت:بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو پروگرام کے انجینئر محمد عالم کا کیچ کے مختلف منصوبوں کا دورہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو پروگرام کے انجینئر محمد عالم نے بدھ کے روز ضلع کیچ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرکے جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایکسیئن بی اینڈ آر مجیب الرحمٰن، مزید پڑھیں

تربت: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کھڈان دشت کے انتخابات مکمل، نور بخش بلوچ صدر اور سید جان جنرل سیکریٹری منتخب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان تحصیل کھڈان دشت کے انتخابات 29 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ ہائی اسکول کھڈان دشت میں منعقد ہوئے۔ انتخابی عمل کی نگرانی ضلعی جنرل سیکریٹری محمد نسیم اکرم اور ضلعی آرگنائزر نصیر احمد مزید پڑھیں

تربت:ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور سیاسی شخصیات کا لعل بخش قومی سے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

تربت (گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، جمال شکیل، حاجی یاسین، سینئر چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر مختار بلوچ سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے تربت پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی مزید پڑھیں

تربت: ایف سی بلوچستان کے زیرِ اہتمام “معاشرتی ترقی میں بلوچ خواتین کا کردار” پر سیمینار کا انعقاد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیرِ اہتمام تربت میں”معاشرتی ترقی میں بلوچ خواتین کا کردار” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے زیر اہتمام جنوبی بلوچستان کے شہر تربت میں مزید پڑھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

تربت(گدروشیا پوائنٹ نمائندگان) ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ پر قاتلانہ حملہ، سیاسی،سماجی اور عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہر دلعزیز اور عوام دوست مزید پڑھیں

تربت: صوبائی وزیر ظہور بلیدی و دیگر شخصیات کی لعل بخش قومی سے والد کے انتقال پر تعزیت

تربت (گدروشیاپوائنٹ) صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی میر ظہور احمد بلیدی، پسنی پریس کلب کے سابق صدر ، سینئر صحافی ساجد نور، صدر سخی کریم، ممبران ریحان بزنجو، زرخان بزنجو اور بلوچستان ویلفیئر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر مزید پڑھیں

تربت:بلیدہ کے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، شعیب نذر صدر اور محمد عارف جنرل سیکریٹری منتخب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن (جی ٹی اے) بلوچستان تحصیل بلیدہ کے انتخابات 28 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ ہائی اسکول بٹ بلیدہ میں منعقد ہوئے۔ انتخابی عمل کی نگرانی ضلعی نائب صدر مجید بزنجو نے کی جبکہ تقریب مزید پڑھیں