صوبائی وزیر زرین مگسی کا اوتھل کا دورہ، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی

اوتھل(گدروشیا پوائنٹ) صوبائی وزیر زرین مگسی کا اوتھل کا دورہ، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی تفصیلات کے مطابق پارلیمانی امور، سیاحت و ثقافت کے وزیر نواب زادہ میر زرین خان مگسی ایک روزہ دورے پر اوتھل پہنچے۔ سرکٹ مزید پڑھیں

آواران پریس کلب کو فوری سالانہ گرانٹ فراہم کی جائے، صدر پریس کلب کا حکومت بلوچستان سے مطالبہ

آواران (نمائندہ گدروشیا پوائنٹ)آواران پریس کلب کے صدر شبیر لانگو نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پریس کلب کو فوری طور پر سالانہ گرانٹ فراہم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ آواران پریس کلب 2019 سے باقاعدہ طور مزید پڑھیں

خضدار ایم ایٹ شاہراہ سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

خضدار (گدروشیا پوائنٹ) خضدار میں ایم ایٹ شاہراہ کے سور گز کے مقام پر تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے مزید پڑھیں

قلات ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کیجانب سے مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح

قلا ت(گدروشیا پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ قلات اور محکمہ جنگلات کی جانب سے مون سون شجرکاری مہم 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں واقع محکمہ جنگلات کے دفتر میں منعقد ہوئی، جہاں ڈپٹی مزید پڑھیں

سوراب: کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی سربراہی میں منشیات کیخلاف آگاہی ریلی

سوراب:(گدروشیاء پوائنٹ)کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی سربراہی میں سوراب میں منشیات کے خلاف ایک بھرپور آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی کا بنیادی مقصد نوجوان نسل کو منشیات جیسی مہلک لعنت سے دور رکھنا اور معاشرے میں مزید پڑھیں

قلات: چیئرمین قلاث کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ سول ہسپتال کا دورہ

قلات (نمائندہ گدروشیا پوائنٹ) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل قلات پرنس آغا عرفان کریم احمد زئی نے ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن (ر) جمیل بلوچ کے ہمراہ پرنس کریم خان ہسپتال قلات کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران ہسپتال کے مختلف شعبوں مزید پڑھیں

تمام افغان مہاجرین تین یوم کے اندر اندر اپنے وطن روانہ ہو جائیں، اعلامیہ

مستونگ(گدروشیا پوائنٹ) پولیس اسٹیشن مستونگ سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام افغان مہاجرین، بالخصوص ACC کارڈ ہولڈرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ تین (3) یوم کے اندر اندر رضاکارانہ طور پر اپنے وطن افغانستان مزید پڑھیں

اسلام آباد: قلات بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، چار دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(گدروشیا پوائنٹ) آئی ایس پی آر کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز بیان میں کہا گیا ہے کہ 19 اور 20 جولائی 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد مزید پڑھیں

گینگ کا سرگنہ کی پولیس پرفائرنگ، سرگنہ گرفتار، اسلحہ اور گاڑی برامد، ایس پی کی پریس کانفرنس

سوراب(گدروشیاء پوائنٹ، نمائندہ: سراج احمد بلوچ) ایس پی سوراب جناب ایوب اچکزئی نے ڈی ایس پی ناصر حسین،ایس ایچ او عبدالحفیظ موسیانی،اے ایس آئی خلیل اکبر اور ہیڈ محرر محمد عظیم کے ہمراہ پولیس تھانہ سوراب میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

خضدار، پولیس مغویہ کو بازیاب نہیں کرواتی تو قرآن پاک ہاتھ میں لے کر قومی شاہراہ پر دھرنا دینگے،مغوی لڑکی کی والدہ

خضدار(گدروشیاپوائنٹ) خضدارکے علاقے کانک کے رہائشی خاتون درخاتون اپنے خاندان کے دیگر خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھ مسلح افرادنے ہمارے گھر میں داخل ہو کر میری 16 سالہ بیٹی نصرت بی بی کو اغواء مزید پڑھیں