بی این پی (عوامی) کیچ کا ورکرز کنونشن، عوامی حقوق، بجلی بحران اور غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف قراردادیں منظور

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) ضلع کیچ کا ضلعی ورکرز کنونشن آج بتاریخ 18 جولائی کو سرکٹ ہاؤس میں ضلعی صدر سید عابد نور کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کنونشن کے مہمانِ خصوصی پارٹی کے مرکزی نائب صدر ظریف مزید پڑھیں

جامعہ بلوچستان میں کوئٹہ کے مختلف جامعات کے فیکلٹی ممبران کے لیے سوشل انٹرپرینیورشپ پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا

جامعہ بلوچستان میں کوئٹہ کے مختلف جامعات کے فیکلٹی ممبران کے لیے سوشل انٹرپرینیورشپ پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) جامعہ بلوچستان میں ایک روزہ سیمینار سوشیل انٹرپرینیورشپ: مواقع اور پائیداری کی کوششیں” کے عنوان سے ایک روزہ مزید پڑھیں

ثنا اللہ بلوچ: بلوچستان کی جمہوری جماعتوں کو کمزور کرنے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے

بی این پی مینگل کے رہنما ثنا اللہ بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں سیاسی اور جمہوری جماعتوں کے خلاف بیانیہ بنایا جارہا ہے، بلوچستان کے قدرتی وسائل پر کسی حکومت نے سنجیدگی سے مسئلہ حل نہیں کیا ہے ایک مزید پڑھیں

گوادر پریس کلب کی صحافی لطیف بلوچ کے بہیمانہ قتل کی مذمت

گوادر (پریس ریلیز)گوادر پریس کلب، گوادر نے آواران میں روزنامہ انتخاب کے نمائندے، ممتاز صحافی لطیف بلوچ کے سفاکانہ قتل پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس بزدلانہ اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں

کیچ سے تعلق رکھنے والا قانون کا طالبعلم ذکریا اسماعیل کراچی سے لاپتہ

کیچ سے تعلق رکھنے والا قانون کا طالبعلم ذکریا اسماعیل کراچی سے لاپتہ کراچی (گدروشیا پوائنٹ) ناصرآباد کیچ سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور قانون کے طالبعلم ذکریا اسماعیل کو کراچی کے علاقے ہزارہ گوٹھ سے مبینہ طور پر حراست مزید پڑھیں

ایمل بلوچ کی جبری گمشدگی پر والدہ ماہ جبین کا پریس کانفرنس میں بیٹے کی بازیابی کا پُراثر مطالبہ

ایمل بلوچ کی جبری گمشدگی پر والدہ ماہ جبین کی لاپتہ افراد کے کیمپ میں پریس کانفرنس، بیٹے کی فوری بازیابی کا مطالبہ جبری لاپتہ ایمل کے والدہ ماہ جبین نے اپنے شوہر اورنگزیب، بیٹی فاطمہ اور وائس فار بلوچ مزید پڑھیں

آواران میں نڈر صحافی لطیف بلوچ گھر میں فائرنگ سے قتل، صحافتی برادری سوگوار

آواران (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے مشکے میں معروف صحافی لطیف بلوچ کو ان کے گھر میں فائرنگ کر کےقتل کر دیا۔ واقعہ گزشتہ شب اس وقت پیش آیا جب لطیف بلوچ اپنے گھر مزید پڑھیں

تربت میں سانحہ اے پی ایس خضدار کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور شمعیں روشن

‎تربت (گدروشیا پوائنٹ) صوبائی حکومت کی ہدایات کے تحت سانحہ اے پی ایس خضدار میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں ہفتے کے روز ڈپٹی کمشنر کیچ آفس تربت کے مقام پر ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ ‎اس مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف بلوچستان کے تمام کیمپسز میں تعلیمی سرگرمیاں آن لائن منتقل کرنے کا فیصلہ!

تفصیلات کے مطابق، وائس چانسلر جامعہ بلوچستان پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام ڈینز، ڈائریکٹرز اور پرسنل افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں تعلیمی تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے مزید پڑھیں