گوادر: اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا سربندن بازار کا دورہ

گوادر ( گدروشیا پوائنٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر مقامی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق اج پراہس کنٹرول کمیٹی نے سربندن کا دورہ کیا بازار دوکان ہوٹلوں کی چیکنک کی اس موقع پر یوسی چیئرمین نصیب نوشیروانی بھی ساتھ تھے پراہس کنٹرول کمیٹی نے دوکانداروں ہوٹلوں کو صحت و صفائی پر زور دیا گران فروشی کرنے والے دوکانداروں ہوٹلوں کو جرمانہ قانونی کاروائی کی جاےگی۔