پسنی(گدروشیا پوائنٹ) پسنی میں قتل ہونے والے کمسن بچے ساحل گلاب کے لواحقین نے جاری کردہ ایک پریس کانفرنس بیان میں کہاکہ ہم، شہید ساحل گلاب کے غمزدہ خاندان کی جانب سے، انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان جناب معظم جاہ انصاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 403 خبریں موجود ہیں
گوادر(گدروشیا پوائنٹ) وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے فش انڈسٹری اور چیمبر آف کامرس کے نمائندگان سے اہم ملاقات کیا۔ گوادر میں فش انڈسٹری کو درپیش مسائل پر تفصیلی مشاورت کیا گیا۔اجلاس میں انڈسٹریل زونز کے بجلی و مزید پڑھیں
گوادر (گدروشیا پوائنٹ/ نمائندہ عبیداللہ بلوچ ) وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری دو روزہ سرکاری دورے پر گوادر پہنچ گئے، ان کے ہمراہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود تھا۔ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں
گوادر(گدروشیاپوائنٹ)چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقات کی، جس میں گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومتی مراعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیرمین مزید پڑھیں
گوادر (گدروشیا پوائنٹ/عبیداللہ) زمیک بلوچستان نے گوادر میں پہلا یوتھ کلائمٹ انٹریکٹو سیشن منعقد کیا. گوادر زمیک بلوچستان کے زیرِ اہتمام گوادر کی سید ظہور شاہ ہاشمی ڈیجیٹل لائبریری میں پہلا یوتھ کلائمٹ انٹریکٹو سیشن کامیابی سے منعقد کیا گیا، مزید پڑھیں
گوادر (گدروشیا پوائنٹ/عبیداللہ بلوچ) چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر چین سے آئے ہوئے ماہر انجنیئرز اور ڈپٹی ڈائریکٹر گوادر پورٹ، مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سے مکالمے کی وائرل ویڈیو پر، کلائمٹ ایکٹیوسٹ نفیسہ بلوچ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کی وضاحت پیش کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے دورہ گوادر کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی مزید پڑھیں
گوادر (گدروشیا پوائنٹ) وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر 12 کور بلوچستان نے گوادر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عوامی جرگے سے خطاب کیا اور شہریوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد کیا۔ جرگے مزید پڑھیں
گوادر(گدروشیاپوائنٹ/عبیداللہ بلوچ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما فدا حکیم رند نے اپنے خیر خواہوں اور خاندان کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی راہیں جدا کرلیں گوادر پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں
گوادر (پریس ریلیز)گوادر پریس کلب، گوادر نے آواران میں روزنامہ انتخاب کے نمائندے، ممتاز صحافی لطیف بلوچ کے سفاکانہ قتل پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس بزدلانہ اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں
