تربت:بارڈر کی بندش کسی صورت قبول نہیں بلاجواز بارڈر بندش سے عوام کا روزگار متاثر بارڈر کمیٹی سے اظہار یکجہتی، نیشنل پارٹی

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بارڈر کی بندش کسی صورت قبول نہیں بلاجواز بارڈر کو بند کرکے مسائل پیدا نہ کئے جائیں۔ بلوچستان خصوصا مکران کے عوام کا نان و نفقہ بارڈر کاروبار سے منسلک ہے، بارڈر کمیٹی کے مطالبات کے ساتھ ہیں ضرورت مزید پڑھیں

تربت:ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی کاوش، کوشقلات ملکی باغ میں چار کروڑ روپے سے حفاظتی بند کی تعمیر شروع

تُربت(گدروشیا پوائنٹ)سیلاب ایکشن کمیٹی کوشقلات نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے عوامی مسائل کو سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے ملکی باغ کو سیلابی ریلوں سے محفوظ بنانے کے لیے خصوصی مزید پڑھیں

تربت: کونسلر مزار صالح کی جانب سے 100 مستحق گھرانوں میں سولر سسٹم اور پنکھے تقسیم

تُربت(گدروشیا پوائنٹ)میونسپل کارپوریشن کی فنڈ سے کہن پشت کے کونسلر مزار صالح نے عوامی خدمت اور فلاح و بہبود کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے کونسلر فنڈ سے کہن پشت کے سو گھرانوں میں گھریلو سولر سسٹم اور پنکھے مزید پڑھیں

تربت: کیچ پولیس کے ایس پی زہیب محسن کو لاپتہ افراد کی بازیابی پر تعریفی خط

تربت (گدروشیا پوائنٹ) لاپتہ افراد کی بازیابی میں نمایاں کردار پر ایس پی کیچ زہیب محسن کو کمیشن کی جانب سے تعریفی خط جاری۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی کے سلسلے میں مثالی کارکردگی دکھانے پر ایس پی مزید پڑھیں

تربت: قومی شاعر مبارک قاضی کی یاد میں ادبی پروگرام کا انعقاد سول سوسائٹی کے زیراہتمام مشاعرہ، پینل ڈسکشن اور شعری مجموعہ کی رونمائی

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت سول سوسائٹی کے تحت قومی شاعر مبارک قاضی کی یاد میں ادبی پروگرام کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق تربت سول سوسائٹی کے زیراہتمام بلوچی زبان کے معروف شاعر مبارک قاضی (مرحوم) کی یاد میں گورنمنٹ بوائز ماڈل مزید پڑھیں

تربت: مفتی نصرت اللہ عثمانی بلا مقابلہ جے یو آئی تحصیل کے ناظم عمومی منتخب

تربت (گدروشیا پوائنٹ) جمیعت علماء اسلام تحصیل تربت کے ناظم عمومی کا انتخاب 2 ربیع الثانی بمطابق 26 ستمبر 1447ھ بروز جمعہ المبارک خانقاہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ شاہی تمپ میں زیر صدارت امیر جے یو آئی تحصیل تربت مولانا غلام مزید پڑھیں

تربت: شہید نعیم جان کرکٹ الیون ڈبک کے کھلاڑیوں میں کِٹ تقسیم

تربت(گدروشیا پوائنٹ)شہید نعیم جان کرکٹ الیون ڈبک کو کِٹ تقسیم یوسی اللّٰہ بخت کے وائس چیئرمین اور جے یو آئی کیچ کے ضلعی فنانس سیکریٹری شفیق الرحمن رحمانی بلوچ نے شہید نعیم جان کرکٹ الیون ڈبک کے کھلاڑیوں میں کھیلوں مزید پڑھیں

تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول کی تیاریاں، کمیٹی کی جانب سے پمفلٹ تقسیم اور پوسٹرز آویزاں

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کیچ کلچرل فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر، فیسٹیول کمیٹی کی جانب سے شہر میں پمفلٹ تقسیم، پینافلیکس، پوسٹرز اور اسٹیکرز آویزاں کرنے کا سلسلہ تیز۔تربت میں کیچ کلچرل فیسٹیول کی تیاریاں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں۔ یکم مزید پڑھیں

تربت: نیشنل پارٹی ملک آباد یونٹ جنوبی کا اہم اجلاس، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر غور

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی ملک آباد یونٹ جنوبی کا ایک اہم اجلاس مرحوم حاجی عبدالغفور کی رہائش گاہ میں محمد اقبال بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں یونٹ کے عہدیداران اور اراکین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

تربت:بٹیر کی نسل کشی روکنے کے لیے کارروائی،11 افراد گرفتار، جرمانے کے بعد رہا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) بٹیر کی نسل کشی روکنے کے لیے کارروائی،11 افراد گرفتار، جرمانے کے بعد رہا ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر محکمہ جنگلی حیات نے دشت اور گردونواح میں بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف مزید پڑھیں